مسیحی انفاس — Page 572
فرمایا : صلیب بھی خطا کار ہے کہ وہ اول یسوع پر غالب آئی اور اس کو مردہ سا کر دیا اور پھر اس کی امت پر کی انا غالب آئی اور اس کو اپنا پرستار بنایا۔ اس واسطے صلیب بھی اس قابل ہے کہ توڑی جاوے۔ ملفوظات جلد ۸ صفحه ۴۳۷
by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad