ملفوظات (جلد 8) — Page ix
جاپانیوں کے واسطے ایک کتاب لکھی جاوے۔ اور کسی فصیح بلیغ جا پانی کو ایک ہزار روپیہ جاپانی دے کر ترجمہ کرایا جائے اور پھر اس کا دس ہزار نسخہ چھاپ کر جاپان میں شائع کر دیا جاوے۔ حکمت کے موتی اپنی جماعت کو نصیحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں :۔ دو ( ملفوظات جلد ہفتم صفحہ ۲۳۶، ۲۳۷) م ا تم کسی کو اپنا ذاتی دشمن نہ سمجھو ۔۔۔۔ خوب یا درکھو کہ انسان کو شرف اور سعادت تب ملتی ہے جب وہ ذاتی طور پر کسی کا دشمن نہ ہو۔“ دو 66 ( ملفوظات جلد ہفتم صفحہ ۳۱۵) م ۲۔ دنیا کی محبت ساری خطا کاریوں کی جڑ ہے۔“ ( ملفوظات جلد هشتم صفحه ۱۸۵) ۳ ریا حسنات کو ایسے جلا دیتی ہے جیسے آگ خس و خاشاک کو ۔“ 66 ۴۔ ” ضرورت علوم کی ماں ہوتی ہے۔ ہر قسم کا علم ضرورت سے پیدا ہوا ہے ۔“ 66 ( ملفوظات جلد هشتم صفحه ۲۱۶) ( ملفوظات جلد هشتم صفحه ۲۲۲) ♡ ۔ دینی عقل تقویٰ سے تیز ہوتی ہے ۔“ 66 ( ملفوظات جلد ہشتم صفحه ۲۴۷) ۶ ۔ علم ایک طاقت ہے اور طاقت سے شجاعت پیدا ہوتی ہے۔“ 66 ( ملفوظات جلد ہفتم صفحه ۲۲۴) وہ ۔ ان علوم کا جو قرآن شریف کے خادم ہیں واقف ہونا ضروری ہے۔“ 66 ( ملفوظات جلد هشتم صفحه ۱۶۳) A اعمال انسان کے اعمال کا عکس دوسروں کے دل پر ضرور پڑتا ہے۔“ ( ملفوظات جلد هشتم هشتم صفحه (۱۲۷) صفحه و غرباء بہت سی سعادت غرباء کے ہاتھ میں ہے۔ ۔۔۔۔ انہیں وہ دولت ملی ہے جوان کے پاس نہیں ۔ اب ۔ ایک غریب آدمی بے جا ظلم ، تکبر، خود پسندی، دوسروں کو ایذا پہنچانے، اتلاف حقوق وغیرہ بہت سی برائیوں سے مفت میں بچ جائے گا۔ ( ملفوظات جلد ہفتم صفحہ ۳۱۴)