ملفوظات (جلد 7) — Page 74
ملفوظات حضرت مسیح موعود ۷۴ جلد ہفتم ۶ جنوری ۱۹۰۵ء حضرت حکیم الدین اپنے محسین کی صحت یابی کے لیے کثرت سے دعا فرمانا حضرت علی نورال ہے صاحب کی طبیعت بہت علیل رہی چنانچہ اسی وجہ سے آپ کو درس قرآن ملتوی رکھنا پڑا ۔ حکیم صاحب کی طبیعت کی ناسازی دیکھ کر حضرت مسیح علیہ السلام نے آپ کی صحت کے لیے کثرت سے دعا شروع کی تو ۶ رجنوری کو آپ نے تشریف لا کر فرمایا کہ میں دعا کر رہا تھا کہ یہ الہام ہوا اِنْ كُنْتُمْ فِي رَيْبٍ مِمَّا نَزَّلْنَا عَلَى عَبْدِنَا فَأْتُوا بِشِفَاءٍ مِّنْ مثله - یہ الہام ایک بار حضور کو اول بھی ہوا تھا۔ کے ۱۴ جنوری ۱۹۰۵ء (بوقت عصر ) استخارہ مسنونہ کی تلقین بھی قاضی غلام حسین صاحب ویٹری اسٹنٹ حصار نے عرض کی کہ مین میری تنخواہ میں علم روپے اضافہ ہوا ہے اور بنگال سے ایک درخواست آئی ہے کہ انسپکٹری کی پوسٹ خالی ہے۔ من روپیہ ماہوار ملیں گے۔ اس لیے مشورہ استفسار ہے کہ کونسی جگہ منظور کی جاوے۔ آپ نے فرمایا کہ استخارہ مسنونہ کے بعد جس طرف طبیعت کا میلان ہو وہ منظور کر لو۔ کے ۱۵ جنوری ۱۹۰۵ء (بوقت ظهر) الہامات کو ترتیب دینے کی ہدایت ظہر کے وقت مقدمہ کی پیشگوئی کا اپنے الفاظ پر البدر جلد ۴ نمبر ۲ مورخه ۱۰ جنوری ۱۹۰۵ ء صفحه ۵ البدر جلد ۴ نمبر ۴ مورخہ یکم فروری ۱۹۰۵ ء صفحه ۲ پورے ہونے کا ذکر رہا کہ خدا تعالیٰ نے جو جو بات