ملفوظات (جلد 5) — Page 48
ملفوظات حضرت مسیح موعود الہامات کے دروازے کھول دیوے۔ ۱۲ را پریل ۱۹۰۳ء ( صبح کی سیر ) لد ۷ بیماریوں کے ذکر پر فرمایا کہ بیماری کی افادیت بیماری کی شدت۔ جلد پنجم مدت سے موت اور موت سے خدا سے خدا یاد آتا ہے۔ اصل یہ ہے کہ خُلِقَ الْإِنْسَانُ ضَعِيفًا (النساء : ۲۹) انسان ۔ چند روز کے لیے زندہ ہے۔ ذرہ ذرہ کا وہی مالک ہے جوئی و قیوم ہے۔ جب وقتِ موعود آ جاتا ہے تو ہر ایک چیز السلام علیکم کہتی اور سارے قومی رخصت کر کے الگ ہو جاتے ہیں اور جہاں سے یہ آیا ہے وہیں چلا جاتا ہے۔ طاعون کے ذکر پر فرمایا کہ طاعون کا علاج آسمانی علاج ابھی تک لوگوں نے غیر مفید سمجھا ہوا ہے۔ ا ہوا ہے۔ سچی توبہ اور تقوے کی طرف پورا رجوع نہیں کیا مگر یا درکھیں کہ خدار جوع کرائے بغیر نہیں چھوڑے گا۔ مولوی عبد القادر صاحب لود بانوی نے سوال کیا کہ رکوع اور سجود رکوع وسجود میں قرآنی دعا کرنا میں قرآنی آیت ادعا کا پڑھنا کیسا ہے؟ یا فرمایا۔ سجدہ اور رکوع فروتنی کا وقت ہے اور خدا کا کلام عظمت چاہتا ہے ماسوائے اس کے حدیثوں سے کہیں ثابت نہیں ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی رکوع یا سجود میں کوئی قرآنی دعا پڑھی ہو۔ رہن آ رہن کے متعلق سوال ہوا۔ آپ نے فرمایا کہ موجودہ تجاویز رہن جائز ہیں گذشتہ زمانہ میں یہ قانون تھا کہ اگر فصل ہوئی تو حکام زمینداروں سے معاملہ وصول کر لیا کرتے تھے اگر نہ ہوتی تو معاف ہو جاتا اور اب خواہ فصل ہو یا نہ ہو حکام اپنا مطالبہ وصول کر ہی لیتے ہیں پس چونکہ حکام وقت اپنا مطالبہ کسی صورت میں نہیں چھوڑتے تو اسی طرح یہ رہن بھی جائز رہا کیونکہ کبھی فصل ہوتی اور کبھی نہیں ہوتی تو دونوں ے الحکم جلد ۷ نمبر ۱۴ مورخہ ۱۷ را پریل ۱۹۰۳ء صفحه ۶،۵