ملفوظات (جلد 4) — Page 268
ملفوظات حضرت مسیح موعود ۲۶۸ جلد چهارم ہے۔ جب تک وہ نہ کھولے دل میں اثر نہیں ہوتا ۔ ابو جہل بھی تو چودہ برس تک باتیں سنتا ہی رہا۔ یہی ہماری جماعت ہے اس کی کون سی عقل زیادہ ہے کہ انہوں نے حقیقت کو سمجھ لیا اور بعضوں نے نہ سمجھا ایسے ہی دماغ اعضا وغیرہ باقی سب مخالفوں کے ہیں مگر وہ اس حقیقت کو نہیں پہنچے۔ ان کے دلوں کو قفل لگے ہیں ۔ ۔ مختلف اعتراضات کے جواب پر فرمایا کہ دوکانداری کا جواب اسے دوکانداری کہتے ہیں۔ ہے تو دوکان مگر خدا کی ، اگر انسان کی ہوتی تو دوالہ نکل جاتا ، ٹوٹ جاتی ، مگر خدا کی ہے جو محفوظ ہے۔ ہمارے گروہ کی خدا نے خود مدد کی ہے کہ اتنی جلدی ترقی کر دی۔ یہ مسجدوں کے ملاں وغیرہ جب دیکھیں گے کہ اب ان کی تعداد بہت ہے خود ہی ہاں میں ہاں ملا دیں گے۔ میں ہا ( قبل از عشاء ) جو ایک خانساماں کی استقامت حلالہ میں ایک امامہ و شعری لیری کے ہاں ملازم تھا۔ حضرت صاحب کا خادم تھا۔ مشنری لیڈی نے اسے اس تعصب کے باعث برخواست کر دیا۔ حضرت اقدس نے فرمایا کہ اگر مکھن کھاتے دانت جاتے ہیں تو جاویں۔ مشنری لیڈی نے اسے کہا تھا کہ تم اتنی دیر ہمارے پاس رہے اور اثر نہ ہوا۔ اس پر حضرت نے فرمایا کہ اثر ہے اور اثر نہ ہوا۔اس پر حضر تو ہوا کہ اس نے مقابلہ کر کے دیکھ لیا کہ حق ادھر ہے ۔ فقط ہے مارچ ۱۹۰۳ء (صبح کی سیر ) فرمایا کہ جو خدا کے واسطے کھوتا ہے اسے ہزار چند دیا جاتا ہے جو شخص خدا کی طرف قدم ل البدر جلد ۲ نمبر ۸ مورخه ۱۳ مارچ ۱۹۰۳ ء صفحه ۵۹، ۶۰