ملفوظات (جلد 4)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 235 of 438

ملفوظات (جلد 4) — Page 235

ملفوظات حضرت مسیح موعود ۲۳۵ جلد چهارم قرآن شریف میں یہ ایک برکت ہے کہ اس سے انسان کا ذہن صاف ہوتا اور زبان کھل جاتی ہے بلکہ اطباء بھی اس بیماری کا اکثر یہ علاج بتایا کرتے ہیں ۔ لو ۱۶ رفروری ۱۹۰۳ء ۱۶ رفروری کی صبح کو سیر کے وقت فرمایا پرسوں یا ترسوں ایک الہام ہوا تھا وہ یہ ہے۔ اے ازلی ابدی خدا بیڑیوں کو پکڑ کے آ ۱۷ رفروری ۱۹۰۳ء ۱۷ رفروری ۱۹۰۳ ء کو فجر کا الہام حضرت اقدس نے سیر میں سنایا۔ يَوْمُ الْإِثْنَيْنِ وَفَتْحُ الْحُنَيْنِ " قرآن شریف میں بھی لفظ حنین کا آیا ہے جیسے کہ پارہ ۱۰ رکوع ۱۰ میں ہے لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللهُ فِي مَوَاطِنَ كَثِيرَةٍ وَ يَوْمَ حُنَيْنِ إِذْ أَعْجَبَتْكُمْ كَثْرَتُكُمُ فَلَمْ تُغْنِ عَنْكُمْ شَيْئًا وَضَاقَتْ عَلَيْكُمُ الْأَرْضُ بِمَا رَحْبَتْ ثُمَّ وَلَيْتُمْ مُّدْبِرِينَ ثُمَّ انْزَلَ اللهُ سَكِينَتَهُ عَلَى رَسُولِهِ وَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ وَ اَنْزَلَ جُنُودًا لَّمْ تَرَوْهَا وَ عَذَّبَ الَّذِينَ كَفَرُوا وَ ذَلِكَ جَزَاءُ الْكَفِرِينَ - ۱۹ فروری ۱۹۰۳ء ۱۳ ۱۹ فروری کو بوقت سیر فرمایا کہ کل ۱۸ / فروری کو یکا یک مرض کا دورہ ہو گیا اور ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہو گئے ۔ اسی حالت الحکم جلدے نمبر ۹ مورخه ۱۰ / مارچ ۱۹۰۳ ء صفحه ۷ تا ۹ الحکم جلدے نمبرے مورخہ ۲۱ فروری ۱۹۰۳ء صفحہ ۱۶ البدر جلد ۲ نمبر ۵ مورخه ۲۰ رفروری ۱۹۰۳ ء صفحه ۳۹