ملفوظات (جلد 3) — Page 495
ملفوظات حضرت مسیح موعود از صفحه نمبر ۲۱۵ ۲۱۶ ۲۱۷ ۲۱۷ ۲۱۸ ۲۱۸ ۴۹۵ ترجمه فارسی بہشت ایسی جگہ ہے جہاں کوئی دکھ نہ ہو کسی کو کسی سے کچھ کام نہ ہو۔ فقیر کے گھر کوئی نہیں آتا کہ زمین اور باغ کا خراج ادا کرو۔ جلد سوم جوانی میں دونوں جہانوں کے کام کرو۔ زندگی کی رنگینی بس چند سال ہی ہوتی ہے جیسے ہی چالیسواں سال آتا ہے انسان کے قومی کا انحطاط شروع ہو جاتا ہے۔ اس وقت میرے سر پر گویا تاج تھا جب میرے سر پر باپ کا سایہ تھا۔ اگر میرے جسم پر کوئی لکھی بھی بیٹھ جاتی تو بہتوں کے دل پریشان ہو جاتے ۔ ۲۲۴ میں تو بن گیا تو میں بن گیا میں تن بنا تو جان بن گیا۔ تابعد میں کوئی یہ نہ کہ سکے کہ ۲۲۸ ۲۳۵ ۲۳۶ ۲۳۸ ۲۵۴ ۲۸۴ ۳۱۲ ۳۱۶ میں کوئی اور ہوں اور تو کوئی اور ہے۔ کیا تو نے زمینی کاموں کو درست کر لیا ہے، کہ آسمانی کاموں کی طرف بھی متوجہ ہو گیا ہے۔ اپنی صفائی میں بے ہودہ دلائل پیش کرنا الزام کے سچے ہونے کا ثبوت ہے۔ خدا کو خدا کی ہستی سے پہچانا جاسکتا ہے۔ خدا کو خدا کی ہستی سے پہچانا جاسکتا ہے۔ جب عمر کا معاملہ پوشیدہ ہے تو بہتر ہے کہ وہ موت کے آنے کے دن محبوب سامنے نہ ہو۔ وہ تمام خوبیاں جو حسینوں میں پائی جاتی ہیں وہ سب تیری ذات میں ہیں ۔ اس کا وبال اس پر پڑا اور ہم سے درگزر کیا گیا۔ کسی نے اس ( یعقوب ) سے جس کا بیٹا گم ہو گیا تھا پوچھا کہ اے روشن ضمیر دانا بزرگ ۔