ملفوظات (جلد 3) — Page 493
ملفوظات حضرت مسیح موعود از صفحه نمبر ۴۶ ٦١ ۶۷ ۶۷ ۴۹۳ ترجمه فارسی جلد سوم تو گل کے لئے ضروری ہے کہ پہلے اونٹ کا گھٹنا باندھو ۔ یعنی تدابیر سے کام لو۔ خبر دار خدا کی برد باری پر مت اترانا وہ پکڑتا تو دیر سے ہے مگر سخت پکڑتا ہے۔ جو زیادہ واقف ہو وہی زیادہ ڈرتا ہے۔ جب مجھے پریشان حال شخص کا حرم میں علیحدگی کی حالت میں دعا کرنا یاد آتا ہے تو میرا دل کانپ جاتا ہے۔ ۶۸ ۶۹ میرا دل کانپ جاتا ہے۔ اس نے عالم بقا کی راہ اختیار کر لی ۔ ۷۰ احمد کا نام سب نبیوں کے نام کا مجموعہ ہے جب سو کا ہندسہ آگیا تو نوے بھی ہمارے سامنے ہے۔ الے اس موقع شناس گویے نے کتنا اچھا راگ گایا کہ غزل کے اندر محبوب کی بات بھی لے آیا۔ اے شخص جس نے یونانیوں کی حکمت پڑھی ہے، ایمان والوں کی حکمت بھی پڑھ۔ اپنی ہمت بلند رکھو کیونکہ منصف خدا تعالیٰ کی ذات ہے۔ میں تو ہو گیا اور تو میں ہو گیا۔ ایسا شخص جس کے بارہ میں خبر دے دی جائے اس کی پھر دوبارہ کوئی اطلاع نہیں آتی۔ تیرے چہرہ کا تصور جمانا کچے آدمیوں کا کام نہیں کیونکہ تیری زلفوں کے سایہ میں آنا چالا کی کا طریقہ ہے۔ اگر تو لوگوں کے مرتبہ کا دھیان نہیں رکھتا تو تو بے دین ہے۔ صادق وہ ہوتا ہے جو ابتلاؤں کے دن ۔۔۔ ۹۴ ۱۰۱ ۱۰۵ ۱۱۹ ۱۳۴ ۱۴۱ ۱۴۸