ملفوظات (جلد 3) — Page 443
ملفوظات حضرت مسیح موعود ہوتا ہے مگر ۴۴۳ جلد سوم ه ایں سعادت بزور بازو نیست تا نه بخشد خدائے بخشنده دنیا میں بھی ہر ایک شخص انعام واکرام کے قابل نہیں ہوتا۔ اسی طرح خدا کے انعام واکرام بھی خواص پر ہوتے ہیں ۔ پھر عرب صاحب نے بیان کیا کہ ایک دفعہ ایک چینی آدمی کے ایک چینی قیافہ شناس کی گواہی روبرو میں نے آپ (مرزا صاحب ) کی تصویر کو پیش ) کی کیا وہ بہت دیر تک دیکھتا رہا۔ آخر بولا کہ یہ شخص کبھی جھوٹ بولنے والا نہیں ہے پھر میں نے اور تصاویر والانہ بعض سلاطین کی پیش کیں مگر ان کی نسبت اس نے کوئی مدح کا کلمہ نہ نکالا اور بار بار آپ کی تصویر کو دیکھ کر کہتا رہا کہ یہ شخص ہرگز جھوٹ بولنے والا نہیں ہے۔ حسب معمول نماز مغرب ادا کرنے کے بعد طاعون کا علاج خدا تعالیٰ کے پاس ہے حضرت اقدس پھر دوبارہ تشریف لائے ۔ طاعون کا ذکر ہوا فرمایا کہ اب اس کا علاج خدا تعالیٰ کے پاس ہے عِنْدِيٌّ مُعَالِجات (الهام) اور اب یہ آیت بالکل صادق آگئی ہے وَ إِنْ مِنْ قَرْيَةٍ إِلَّا نَحْنُ مُهْلِكُوهَا قَبْلَ يَوْمِ الْقِيمَةِ أَوْ مُعَذِّبُوهَا عَذَابًا شَدِيدًا (بنی اسراءیل : ۵۹) یعنی ہم کوئی گاؤں نہ چھوڑیں گے کہ اس کو ہلاک نہ کریں۔ اسی طرح اب کوئی یہ دعویٰ نہیں کر سکتا کہ ہمارے ہاں طاعون نہیں آئی اور جہاں اب تک نہیں آئی تو آخر آنے والی ہے۔ لے ۱۷ دسمبر ۱۹۰۲ء بروز چهارشنبه (بوقت فجر ) اس وقت حضرت اقدس نے تشریف لاکر نماز سے : سے پیشتر تھوڑی دیر مجلس علق اور تکبر سے مراد کی اور اِلی أَحَافِظ كُلَّ مَن فِي النَّارِ إِلَّا الَّذِينَ عَلَوا اس وقت حضرت اور ل البدر جلد ا نمبر ۹ مورخه ۲۶ دسمبر ۱۹۰۲ء صفحه ۶۷