ملفوظات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 351 of 594

ملفوظات (جلد 3) — Page 351

ملفوظات حضرت مسیح موعود ۳۵۱ جلد سوم اول ان سے پوچھا جاوے کہ وہ کہاں تک اجتہاد میں معصومیت روا رکھتے ہیں ۔ ( بوقت ظهر ) اس وقت حضرت اقدس تشریف لائے تو عربی زبان کی فصاحت عربی کا ترجمہ آسان کام نہیں اور اور بلاغت پر ذکر ہوتا رہا ما حصل یہ تھا کہ عربی زبان کا ترجمہ کرنا بھی کوئی آسان کام نہیں ہے بعض وقت ایک لفظ کے معنے ایک ایک سطر میں جا کر پورے ہوتے ہیں اور اس کا ترجمہ کرنا بھی ایک معجزہ ہوتا ہے۔ پھر نماز پڑھ کر حضرت اقدس تشریف لے گئے ۔ ( بوقت عصر ) اس وقت حضرت اقدس نے تشریف لا کر خبر سنائی کہ ہے طاعون کا ٹیکہ ایک کارڈ گوجرانوالہ سے آیا ہے جس میں خبر ہے کہ ٹیکہ کا عمل گورنمنٹ نے بند کر دیا ہے مگر اس خبر کی تصدیق یہاں بھی ہوئی ہے لالہ شرمیت میرے پاس آئے تھے انہوں نے کہا کہ گورداسپور میں بھی ٹیکہ کے جلسہ بند ہو گئے ہیں اور دوائی ٹیکہ تمام واپس منگوائی گئی ہے۔ بعد نماز مغرب مولوی محمد علی صاحب دیہات کے لئے منظوم پنجابی لٹریچر کی ضرورت سیالکوٹ نے ایک پنجابی نظم سنانے کی درخواست کی جس میں انہوں نے الفاظ : بیعت اور شرائط بیعت کو منظوم کیا ہوا تھا جب وہ سنا چکے تو حضرت اقدس نے فرمایا کہ اگر ان تمام ( نظموں) کا ایک مجموعہ تیار کر کے چھاپا جاوے اور یہ گاؤں بہ گاؤں لوگوں کو سناتے پھریں تا کہ خلق خدا کو ہدایت ہو تو یہ بہت مفید ہو۔ پھر کشتی نوح پر اخباروں کے ریمارک کی نسبت کتاب کشتی نوح اور اخبارات فرما یا کرو فرمایا کہ اول اخباروں نے کیسی مخالفت کی کہ گویا ہم نے گورنمنٹ کی راہ میں پتھر ڈال دیئے ہیں لیکن سول ملٹری کی تعریف کی کہ کوئی چنداں مخالفت ہماری اس امر میں نہیں کی اور نہ بے ادبی کا طریق