ملفوظات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 536 of 638

ملفوظات (جلد 2) — Page 536

ملفوظات حضرت مسیح موعود ۵۳۶ ترجمه فارسی از صفحه نمبر ۲۹۷ ۳۰۵ ۳۰۵ ۳۱۱ ۳۲۸ ۳۴۴ ۳۷۹ ۳۸۹ ۴۱۳ ۴۲۹ لدله ۴۴۹ ٤٦٧ لد ٦٧ ۵۰۰ جلد دوم خدا کی قسم! میں خدا کی طرف سے نوح کی کشتی کی طرح ہوں وہی بدنصیب ہے جو میری کشتی سے دور رہا۔ بر اسودا خاوند کی داڑھی پر (یعنی خاوند کے ذمے )۔ اگر تو لوگوں کے مرتبہ کا دھیان نہیں رکھتا تو تو بے دین ہے۔ ناخلف بیٹے کا باپ سے پہلے مر جانا بہتر ہے۔ عیسائی ہو جاؤ جو چاہو سو کرو۔ ولی ولی کو پہچانتا ہے۔ اگر تو لوگوں کے مرتبہ کا دھیان نہیں رکھتا تو تو بے دین ہے۔ وہ معجزہ جو کسی ولی کے متعلق سنا جائے وہ معجزہ اس نبی کا ہے جس کا وہ ولی پیروکار ہے۔ ایک ہی جگہ استقلال سے کام کرنا چاہیے۔ ترک دنیا ، پرہیز گاری اور صدق و صفا کے لئے ضرور کوشش کر ، مگر مصطفی کے بتائے ہوئے طریقوں ) سے تجاوز نہ کر۔ وہ مہربان اچھوں کے ساتھ بروں کو بھی بخش دیتا ہے۔ اے مرد سلامت تجھ پر سلامتی ہو۔ جھوٹے کا حافظہ نہیں ہوتا۔ اسرائیل میرا بیٹا بلکہ پہلوٹھا ہے۔ غیب سے ایک مرد ظہور پذیر ہوتا ہے اور کام کر ڈالتا ہے۔ وہ تو خود ہی گمراہ ہے کسی کی کیا رہبری کرے گا۔