ملفوظات (جلد 2) — Page 537
ملفوظات حضرت مسیح موعود از صفحه نمبر ۵۰۳ ۵۱۴ ۵۳۱ ۵۳۷ ترجمه فارسی جلد دوم وہ تو خود ہی گمراہ ہے کسی کی کیا رہبری کرے گا۔ اب ظہور کر اور نکل کہ تیرا وقت نزد یک آگیا اور اب وہ وقت آ رہا ہے کہ محمدی گڑھے میں سے نکال لئے جاویں گے اور ایک بلند اور مضبوط مینار پر ان کا قدم پڑے گا۔ ابتدا کا انتہا سے ایک تعلق ہے۔