ملفوظات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 534 of 638

ملفوظات (جلد 2) — Page 534

ملفوظات حضرت مسیح موعود از صفحه نمبر ۱۰۹ ۱۱۰ ۱۱۰ ۱۱۲ ۱۶۴ ۱۹۶ ۲۰۵ ۲۱۴ ۲۱۴ ۲۱۴ ۵۳۴ ترجمه فارسی جلد دوم مٹی بننے سے پہلے مٹی ہوجا۔ اگر چہ محبوب تک رسائی پانے کا کوئی ذریعہ نہ ہو پھر بھی عشق کا تقاضا یہ ہے کہ اس کی تلاش میں جان لڑا دی جائے (کسی چیز کے ) طلب گار کو صابر اور متحمل مزاج ہونا چاہیے میں نے کبھی نہیں سنا کہ کوئی کیمیا گرا کتا گیا ہو۔ ا حضرت در دہی نہیں ورنہ طبیب تو موجود ہے۔ آئندہ سال کا حساب کون جانتا ہے جو دوست گذشتہ سال ہمارے ساتھ تھے وہ اب کدھر گئے ۔ انسان جو حد مشترک ہے، وہ مسیحا بھی بن سکتا ہے اور گدھا بھی ۔ تو جس شخص سے قرآن وحدیث ( بیان کرنے ) سے رہائی نہ پاسکے، اس کا ( صحیح ) جواب یہ ہے کہ اسے جواب نہ دے۔ کسی نے اس ( یعقوب ) سے جس کا بیٹا گم ہو گیا تھا پوچھا ، کہ اے روشن ضمیر دانا بزرگ تو نے ملک مصر سے تو گرتے کی بو سونگھ لی لیکن یہیں کنعان کے کنوئیں میں اسے کیوں نہ دیکھا۔ اس نے کہا کہ ہمارا حال بجلی کی طرح ہے، ایک لمحہ دکھائی دیتی ہے اور ۲۱۴ دوسرے لمحہ غائب ہو جاتی ہے۔ کبھی تو میں ایک بلند مقام پر بیٹھتا ہوں اور کبھی اپنے پاؤں کی پشت پر بھی نہیں دیکھ سکتا۔