ملفوظات (جلد 2) — Page 14
ملفوظات حضرت مسیح موعود نہیں ۔ دوم شیطان کے فرزند ۔ ۲۱ اکتوبر ۱۹۰۰ء ۱۴ جلد دوم ایک اہم پیش گوئی کوئی ایسا آئی ہو جوان کو جاکر سمجھادے اور کہے کہ تم کوئی نشان مل کر ہو ان اور کہے کر صدق دل سے دیکھو۔ پھر فرمایا۔ یہ لوگ کم ہی امید ہے کہ رجوع کریں مگر جو آئندہ ذریت ہوگی وہ ہماری ہی ہوگی۔ ہے ۲۲ اکتوبر ۱۹۰۰ء گوشت خوری چونکہ انسان جلالی جمالی دونوں رنگ رکھتا ہے اس لئے ضروری ہے کہ وہ گوشت بھی کھائے دال وغیرہ بھی کھائے ۔ سے بھی پیا ۲۴ اکتوبر ۱۹۰۰ء صبح کی سیر میں بہشت و دوزخ کے مسئلہ پر گفتگو کرتے دوزخ عارضی ہے اور بہشت دائمی ہونے فرمایا کہ ہمارا ایمان ہے کہ دوزخ میں ایک عرصہ تک آدمی رہے گا پھر نکل آوے گا۔ گویا جن کی اصلاح نبوت سے نہیں ہو سکی اُن کی اصلاح دوزخ کرے گی ۔ حدیث میں آیا ہے کہ دوزخ پر ایک ایسا زمانہ آوے گا کہ اس میں ایک آدمی بھی باقی نہ رہے گا اور نسیم صبا اس کے دروازوں کو کھٹکھٹائے گی۔ ردود اس کے علاوہ قرآن شریف نے بہشت کے انعامات کا تذکرہ کر کے عَطَاء غَيْرَ مَجْنُونِ (هود: ۱۰۹) کہہ دیا ہے اور ہونا بھی ایسا ہی چاہیے تھا کیونکہ اگر ایسا نہ ہوتا تو امید نہ رہتی اور مایوسی پیدا ہوتی۔ ۱ ، ۲ الحکم جلد ۱۲ نمبر ۴۴ مورخہ ۲۶ جولائی ۱۹۰۸ء صفحه ۳ سے الحکم جلدے نمبر ۱۹ مورخہ ۲۴ رمئی ۱۹۰۳ء صفحہ ۳