ملفوظات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 515 of 606

ملفوظات (جلد 1) — Page 515

ملفوظات حضرت مسیح موعود از صفحه نمبر ۱۳۱ ۱۵۳ ۱۶۳ ۱۶۸ ۱۷۴ ۱۷۸ ۲۱۲ ۲۱۹ ۲۲۰ ۲۲۲ ۳۰۰ ۳۱۹ ۳۲۱ ۳۲۳ ۳۲۶ ۳۳۰ ۵۱۵ ترجمه فارسی جلد اول انجام پر نظر رکھنے والا شخص خوش قسمت ہوتا ہے۔ کھانا زندہ رہنے اور عبادت کرنے کی خاطر ہے، تو سمجھتا ہے کہ زندگی محض کھانے پینے کے لئے ہے۔ کیونکہ دلوں کا گند سالوں تک معلوم نہیں ہوا کرتا۔ بے ثبات زندگی پر بھروسہ نہ رکھو زمانہ کی چالوں سے بے فکرمت رہو۔ جوانمردوں کے لئے کوئی کام مشکل نہیں ہوتے ۔ تو خدا کا طالب بھی بنتا ہے اور حقیر دنیا کا بھی ، یہ محض وہم ہے، ناممکن ہے۔ دیوانگی ہے۔ بدخواہ کی آنکھ کہ خدا کرے پھوٹ جائے ، اسے ہنر بھی عیب دکھائی دیتا ہے۔ اگر میں اس مشت خاک کو نہ بخشوں تو کیا کروں ۔ بد بخت چغلخور صرف ایندھن ڈھوتا ہے۔ انجام پر نظر رکھنے والا شخص خوش قسمت ہوتا ہے۔ آدمی کو چاہیے کہ کان میں ڈال لے، اگر چہ وہ نصیحت دیوار پر ہی کیوں نہ لکھی ہو۔ جوانمردوں کے لئے کوئی کام مشکل نہیں ہوتے ۔ کون عاشق بنا کر محبوب نے اس کے حال پر توجہ نہ کی ہو، حضرت درد ہی نہیں ور نہ طبیب تو موجود ہے۔ ترک دنیا، پر ہیز گاری اور صدق وصفا کے لئے ضرور کوشش کرے مگر مصطفی ( کے بتائے ہوئے طریقوں ) سے تجاوز نہ کر۔ میرے لئے دشمن کی موت خوشی کی بات نہیں ، کیونکہ ہماری زندگی بھی تو ہمیشہ کے لئے نہیں۔ دنیا میں سونا سونے کو اور خزانہ خزانہ کو کھینچتا ہے۔