ملفوظات (جلد 10) — Page 192
ملفوظات حضرت مسیح موعود سے اول حق انہی کے دل میں ڈالا ۔ ۱۹۲ حضرت مولانا المکرم سید محمد احسن صاحب نے عرض کیا کہ حضور کے الہام میں بھی تو یہی مضمون ہے جلد دہم الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَكَ الْمَسِيحَ ابْنَ مَرْيَمَ اور آیت استخلاف میں بھی اللہ تعالیٰ نے اسناد لَيَسْتَخْلِفَنَّ اور لَيُمَكِّنَنَّ کی اپنی ہی طرف فرمائی ہے نہ کہ رسول کی طرف ۔ حضرت اقدس نے فرمایا کہ ایک الہام میں اللہ تعالیٰ نے ہمارا نام بھی شیخ رکھا ہے۔ أَنْتَ الشَّيْخُ الْمَسِيحُ الَّذِي لا يُضَاعُ وَقْتُه اور ایک اور الہام میں یوں آیا ہے کہ كَمِثْلِكَ دُرِّ لَّا يُضَاعُ ۔ ان الہامات سے ہماری کامیابی کا بین ثبوت ملتا ہے۔ حضرت مولنا مولوی سید محمد احسن صاحب نے ایک اور خط کے متعلق مومن خود جماعت ہے عرض کیا۔ حضرت اقدس نے فرمایا کہ ہمارے پاس تو جب کوئی اس قسم کا خط آتا ہے کہ میں اکیلا ہوں تو ہمیں اس کے ایمان ہی کا خطرہ ہو جاتا ہے۔ مومن خود جماعت ہے۔ مومن اکیلا کبھی نہیں رہتا۔ جس کا خدا پر ایمان کامل ہوتا ہے خدا خودا سے اکیلا نہیں رہنے دیتا۔ فرمایا کہ غیر احمدیوں کی لڑکی لے لینے میں حرج غیر احمدی کولڑ کی دینے میں گناہ ہے نہیں ہے کیونکہ اہل کتاب عورتوں سے بھی تو نکاح جائز ہے بلکہ اس میں تو فائدہ ہے کہ ایک اور انسان ہدایت پاتا ہے۔ اپنی لڑکی کسی غیر احمدی کو نہ دینی چاہیے۔ اگر ملے تو لے بے شک لو ۔ لینے میں حرج نہیں اور دینے میں گناہ ہے ۔ فرمایا۔ بعض لوگ جو يكتم حُبّ دنیا کا غلبہ سلب ایمان کا باعث بنتا ہے انسانة (المؤمن:۲۹) میں داخل ہیں اور بعض مخفی در مخفی معقول وجوہات کے باعث وہ اپنے ایمان کا اظہا را بھی نہیں کر سکتے اور وہ ایسے نہیں ہیں کہ لا إلى هَؤُلَاءِ وَلَا إِلى هَؤُلَاءِ (النساء : ۱۴۴) بلکہ انہوں نے تمہارے پاس اپنے ایمان