مکتوبات احمد (جلد پنجم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 460 of 563

مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 460

مکتوبات احمد ٤٦٠ جلد پنجم کے لئے وعدہ فرمایا ہے وہ بعد اصلاح روحانی کے ہی فرمایا ہے لائکس ۔ آپ نے جو صدق مقال اور اکل حلال کے لئے اپنی نسبت بیان کیا ہے یہ بڑی ایک صفت عمدہ ہے اگر اس زمانہ میں کسی کو میسر ہو تو کبریت احمر ہے بعد اس کے اطمینان حاصل ہو جاوے گا ۔ الَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ مورخه ۱۲ اگست ۱۹۰۳ء ☆ کتبه محمد احسن با مرا مسیح الموعود الحکم نمبر ۳۱ جلد ۷ مورخه ۲۴ را گست ۱۹۰۳ ء صفحه ۱۷ تا ۲۰