مکتوبات احمد (جلد پنجم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 337 of 563

مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 337

مکتوبات احمد ۳۳۷ جلد پنجم تک بسلسلہ علاج بشیر اول قیام فرمار ہے ۔ آپ کی بیعت ۲۸ جون بیعت ۲۸ جون ۱۸۸۹ء ۱۸۸۹ء کی ہے۔ رجسٹر بیعت اولی میں آپ کا نام یوں درج ہے۔ نمبر ۰۲ امنشی عبد العزیز معروف نبی بخش ولد میاں محمد بخش ساکن بٹالہ ہاتھی دروازہ پیشہ نبی زمینداری ۔ حضور نے آپ کا نام آئینہ کمالات اسلام میں جلسہ سالانہ ۱۸۹۲ء اور چندہ دہندگان سراج منیر، چندہ مہمان خانہ، تحفہ قیصریہ، جلسہ ڈائمنڈ جوبلی اور کتاب البریہ اور آر یہ دھرم میں پر امن جماعت کے ضمن میں ذکر ہے ۔ نیز انجام آتھم میں حضرت اقدس نے آپ کا نام درج فرمایا ہے۔ آپ نے ایک سو گیارہ سال کی عمر میں ۲ جولائی ۱۹۳۸ء میں وفات پائی تین سو تیره اصحاب صدق و صفا صفحه ۱۳۰