مکتوبات احمد (جلد پنجم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 218 of 563

مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 218

مکتوبات احمد ۲۱۸ جلد پنجم بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ حضرت اقدس مرشد نا و مهد ينام مسیح موعود و مہدی معہود السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ آج اخبار کی آخری کا پی لکھی جائے گی ۔ تازہ الہامات سے مطلع فرما نویں تا کہ درج ہوں ۔ مکتوب نمبر ۵۰ ۲۴ رستمبر ۱۹۰۶ ء مطابق نہم شعبان ۱۳۲۴ روز پیر الہام وحی الہی ۔ موت ۔ تیراں ماہ حال کو لیے والسلام حضور کی جوتیوں کا غلام عاجز محمد صادق علی اللہ عنہ غالبا تیراں ماہ حال مراد تیراں ماہ شعبان ہے ۔ وَاللهُ اَعْلَمُ اور میں نہیں جانتا کہ تیراں ماہ حال سے یہی شعبان مراد ہے یا کسی اور شعبان کی تیراں تاریخ اور میں قطعی طور پر نہیں جانتا کہ کس کے حق میں ہے اس لئے طبیعت غمگین ہے ۔ خدا تعالیٰ فضل کرے۔ آمین ا تذکرہ صفحہ ۵۷۰ ایڈیشن ۲۰۰۴ء