مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 217
مکتوبات احمد ۲۱۷ جلد حضرت اقدس مرشد نا و مهد یا مسیح موعود و مہدی معہود السلام علیکم ثناء اللہ والا مضمون رجسٹری کرا کر بھیجنا ہے۔ اس کے واسطے ایک روپیہ ( عمر ) اور دوسرے خط و کتابت کے واسطے ا ( دو روپے ) ارسال فرمانویں کل سے ( تین روپے ) ۔ السلام علیکم عاجز محمد صادق علی اللہ عنہ مکتوب نمبر ۴۹ بہتر ہے اخبار عام کو تحریری مضمون جو بھیجنا ہے میری طرف بھیج دیں تا میں اپنے خط کے ذریعہ سے بھیج دوں ۔ والسلام غلام احمد