مکتوبات احمد (جلد چہارم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 458 of 590

مکتوبات احمد (جلد چہارم) — Page 458

مکتوبات احمد لد ٧٥ جلد چهارم انگلستان بھجوا دیا گیا جہاں سے آپ ۱۹۲۴ء کے آخر میں حضرت فضل عمرؓ کی رفاقت میں بانیل و مرام واپس آگئے ۔ انگلستان سے واپسی کے بعد آپ نے پانچ سال تک دعوت و تبلیغ کے سلسلہ میں بھوپال اور حیدرآباد میں خدمت سر انجام دیں لیے آپ ۱۹۴۸ء میں قادیان سے پاکستان آ گئے ۔ کچھ عرصہ لاہور رہنے کے بعد گوجرانوالہ رہائش اختیار کر لی ۔ چند ماہ بیمار رہنے کے بعد آپ ۷ ارستمبر ۱۹۴۸ء کو خدا تعالیٰ کی رحمتوں کے سایہ میں ہمیشہ کے لئے چھپ گئے۔ گئے ۔ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ - آپ کی امانتاً امانتاً تدفین گوجرانواله میں ہی ہوئی ۔ اور ۲۹ جنوری ۱۹۵۵ء کو آپ کی نعش بہشتی مقبرہ ربوہ میں سپرد خاک کر دی گئی ۔ ☆ فهرست مکتوبات بنام حضرت مولوی عبد الرحیم صاحب نیر مکتوب نمبر تاریخ تحریر 1 ۲ بلا تاریخ بلا تاریخ ۳ بلا تاریخ لد بلا تاریخ ۵ بلا تاریخ تاریخ احمدیت جلد ۲ صفحه ۲۰۰ صفحه ۴۵۹ ۴۶۰ ٤٦١ ۴۶۲ ٤٦٢ تلخیص از مقاله بعنوان حضرت مولوی عبد الرحیم نیر صاحب از مکرم نعمت اللہ بشارت صاحب متعلم جامعہ احمد یہ