مکتوبات احمد (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 622 of 662

مکتوبات احمد (جلد دوم) — Page 622

مکتوبات احمد ۶۲۲ جلد دوم مکتوب نمبر ۲۵۱ ملفوف بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ مکرمی اخویم منشی رستم علی صاحب سلمه تعالی ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ۔ صاحبزادہ ظہور الحسن از شرارت ہائے برا در عم زاده خود ظهور الحسین نابینا بسیار مظلوم است ۔ مناسب که حتی الوسع بر حال اوشان نظر همدردی کرده در مواسات اوشان دریغ نفرمایند ۔ کہ ایں همدردی از قبیل اعانت مظلوماں است و مبلغ چهل رو پیه رسید و انجام آتھم فرستاده می شود - والسلام خاکسار غلام احمد ( ترجمه از مرتب ) صاحبزادہ ظہور الحسن اپنے چچا زاد بھائی ظہور الحسین نابینا کی شرارتوں کی وجہ سے بہت مظلوم ہے ۔ مناسب ہے کہ حتی الوسع اس پر ہمدردی کی نظر رکھی جائے کہ ان کی دلداری میں کوئی دریغ نہ فرمائی کہ یہ ہمدردی مظلوموں کی مدد کے مترادف ہے۔ چالیس روپے پہنچ گئے ہیں اور کتاب انجام آتھم بھیج دی جائے گی ۔ *۔۔۔۔۔۔*۔۔۔۔۔۔*