The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 474 of 566

The Light of Truth — Page 474

THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO وَرَدْنَا الْمَاءَ صَفْوًا غَيْرَ كَدْرٍ أَتَانِي الصَّالِحُوْنِ فَبَايَعُوْنِي وَيَشْرَبُ غَيْرُنَا وَشُلَ الْأَجَامِ وَخَافُوْا رَبَّهُمْ يَوْمَ الْقِيَامِ وَأَمَّا الطَّالِحُوْنَ فَأَكْفَرُوْنِي وَلَعَنُونِي وَمَا فَهِمُوْا كَلَامِي وَافْتَوْا بِالْهَوَى مِنْ غَيْرِ عِلْمٍ وَصَالُوْا كَالْأَفَاعِي أَوْ ذِيَابٍ لَقَدْ كَذَبُوا وَخَلَّاقِي يَرَاهُمْ وَقَالُوا كَافِرُ لِلْكُفْرِ كَامِي وَإِنَّ اللَّهَ لِلصِّدِّيقِ حَامِن وَلِلشَّيْطَانِ صَارُوْا كَالْغُلَامِ ہم پانی میں وارد ہو گئے جو مصفا اور غیر مکدر ہے اور ہمارے مخالف تھوڑا سا جنگلوں کا پانی پی رہے ہیں نیک لوگ میرے پاس آئے اور انہوں نے اور خدا تعالیٰ سے اور جزا سزا کے دن سے ڈرے نیک لوگ میرے پاس آئے اور ا بیعت کی جو تباہ کار تھے سو انہوں نے مجھے کافر ٹھہرایا اور میرے پر لعنتیں کیں اور میرے کلام کو نہ سمجھا اور بغیر بصیرت علم کے اور ہوا و ہوس کے اور کہا کہ کافر ہے اور کفر کے لئے گواہی کو ر ہے اور کفر کے لئے گواہی کو فتویٰ لکھا چھپانے والا اور سانپوں کی طرح انہوں نے حملہ کیا یا بھیڑیوں اور راستبازی کے لئے خدا تعالیٰ حمایت کرنے کی طرح والا ہے انہوں نے جھوٹ بولا اور میرا خدا ان کو دیکھ اور شیطان کے لئے غلام کی طرح ہو گئے رہا ہے 474