The Light of Truth — Page 472
THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO فَقُلْتُ اخْشَوْا إِلَهَا ذَا جَلَالٍ وَفِرُّوا نَحْوَ عَيْنِي بِالْأَوَامِ وَلَا يَدْرِي الْخَفَايَا غَيْرُ رَبِّي وَمَا الْأَقْوَامُ إِلَّا كَالْأَسَامِي وَنَحْنُ الْوَارِثُونَ كَمِثْلِ وُلْدٍ وَرِثْنَا كُلَّ أَمْوَالِ الْكِرَامِ وَأَيُّ ثُبُوْتِ نَسَبٍ عِنْدَ قَوْمٍ سوَى الدَّعْوَى كَأَوْهَامِ الْمَنَامِ فَتُوْبُوا وَاتَّقُوْا رَبَّا قَدِيرًا مَلِيْكَ الْخَلْقِ وَ الرُّسُلِ الْعِظَامِ وَمَنْ رَامَى فَأَيْنَ يَفِرُّ مِنَّا وَإِنَّا النَّازِلُونَ بِأَرْضِ رَامِي پس میں نے کہا کہ خدائے بزرگ سے ڈرو اور میرے چشمہ کی طرف پیاس کے ساتھ دوڑو اور پوشیدہ باتوں کو میرے رب کے سوا کوئی نہیں جانتا اور قو میں صرف نام ہیں اور کس قوم کے پاس اپنی نسب کا ثبوت ہے بجز دعوی کے جو خواب کے وہموں کی طرح ہے اور ہم بیٹوں کی طرح وارث ہیں اور بزرگوں کے تمام مال کے ہم وارث ہو گئے پس تو بہ کرو اور اس رب قادر سے ڈرو جو خلقت اور رسولوں کا بادشاہ ہے اور جو شخص ہم سے تیر اندازی کرے ہم سے کیونکہ ہم تیر چلانے والوں کی زمین پر اتریں گے کہاں بھاگے گا 472