The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 470 of 566

The Light of Truth — Page 470

THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO بَدَا أَمْرُ يُعِينُ الصَّادِقِيْنَا بَدَا بَطَلُ يُحَارِبُ كُلَّ خَصْمٍ فَلَيْسَ لِمُنْكِرٍ عُذْرٌ صَحِيحٌ فَهَذَا يَوْمُ تَهْنِيَةٍ وَفَتْحٍ إِذَا مَا عَيَّ قَوْمِي مِنْ جَوَابِ وَقَالُوا آيَةٌ لِّبَنِي حُسَيْنٍ وَلَا يُبْقِى شُكُوكَ ذَوِي الْخِصَامِ وَيَضْرِبُ بِالصَّوَارِمِ وَالسِّهَامِ سِوَى التَّسْوِيْلِ زُوْرًا كَالْحَرَامِي وَتَنْجِيَةِ الْخَلَائِقِ مِنْ أَيَّامِ فَمَالُوْا نَحْوَ هَذِي كَالْجَهَامِ وَمِنْهُمْ تَرْقُبَنْ بَعْثَ الْإِمَامِ وہ امر ظاہر ہوا جو صادقوں کی مدد کرتا ہے اور جھگڑنے والوں کے شکوں کو باقی نہیں رکھتا وہ دلیر ظاہر ہوا جو ہر یک دشمن سے لڑائی کرتا ہے ر تلواروں اور تیروں کے ساتھ مارتا ہے پس منکر کا کوئی صحیح عذر نہیں ہے سوا اس کے جو چوروں کی طرح جھوٹی باتیں آراستہ کرے پس یہ دن مبارک بادی اور فتح کا ہے اور خلقت کو گناہ سے نجات دینے کا دن ہے جس وقت میری قوم جواب دینے سے عاجز آگئی سو بکو اس کی طرف مائل ہو گئی جیسے وہ بادل جس میں پانی نہ ہو اور بولے کہ یہ ایک نشان بنی حسین کے لئے ہے اور انہیں میں سے امام کے پیدا ہونے کی امید کی جاتی ہے 470