The Light of Truth — Page 462
462 THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO أن يكفر بعضكم بعضا، ويعتدى كذوى العدوان، ويترك أعداء خير الإنس والجان، ولكن البر من جاهد في سبيل الله بجهاد يناسب طور الزمان، فاطلبوا عملا مبرورًا عند الله إن كنتم تطلبون مرضاة الرحمن، وخُذوا سير الصالحين. يا معشر الإخوان قد ضعف ديننا الذى ما يسبقه النيران، وكثرت المفاسد في الزمان، وهذا أمر لا يختلف به اثنان، ولا تنطق بما يخالفه شفتان، وترون أنّ القوم قد وقعوا في أنياب غُول الضلال وبدت الوجوه على أقبح المال، وقد ضعفنا في كلياتنا وجزئياتنا، فالعياذ بالله من شر المآل. وليس لنا وسيلة لرفع هذه الغوائل والوبال من غير رفع كفّ الابتهال، فقد جاء وقت بذل الهمة وصرف الحمية والغيرة كالرجال، وإن لم تسمعوا فعليكم ذنب الغافلين. ألا ترون إلى شيوننا المتنزلة، وأيامنا المديرة، ومصائبنا اللاحقة؟ ما نزلت هذه البلايا إلا لغفلتنا وتغافلنا في ملتنا، وعسى أن يرحم الله إن كنتم تائبين. ومن ذهب إلى البلاد الإنكليزية خالصا لله فهو أحد من الأصفياء، وإن تدركه الوفاة فهو من الشهداء. فيا حماة الملة، ويا أهل الغيرة والحمية، ويا نُصراء الشريعة المحمدية، اعرفوا الزمان فإن الحين قد حان، وهذا هو الزمان الذي كنتم تؤملونه، وهذا هو الأوان الذي ما زلتم ترجونه، وهذا هو المهدى الذي تنتظرونه. إن القمر والشمس ينخسفان، والليل والنهار يشهدان، فهل أنتم تأتونني يا سے خلاصی پاوے اور چاہتا ہے کہ کسی طرح ہوا خارج ہو جاوے پھر اس پر کیا پردہ پڑا ہے کہ دین کی اعانت کے لئے مال خرچ کرنے پر راضی نہیں ہوتا کیا دین اس کے نزدیک اس بدبودار ہوا کے بھی برابر نہیں جو اندر سے نکلتی ہے سو تم اہل حیا کی طرح سوچو پھر دین کی مدد کرنا ایک بڑا بھاری ذریعہ صلاح وفلاح ہے لوگوں کی تعریف اور اولیاء میں داخل ہو جانا اس کے علاوہ ہے یہ تو نیکی کی بات نہیں کہ بعض تم میں سے بعض کو کافر ٹھہرا دیں اور ظالموں کی طرح زیادتی کریں اور رسول اللہ صلعم کے دشمنوں کو چھوڑ دیں مگر نیکی کی بات یہ ہے کہ خدا تعالیٰ کی راہ میں ایسی کوشش کریں جو مناسب زمانہ ہے سو تم عمل مبرور کے طالب بن جاؤ اگر تم خدائے تعالیٰ کی رضامندی کے طالب ہو اور نیکوں کی سیر تیں اختیار کرو۔ بھائیو ہمارا وہ دین جو آفتاب اور ماہتاب سے بڑھ کر تھا ضعیف ہو گیا اور مفاسد زمانہ میں بہت پھیل گئے اور یہ وہ بات ہے جس میں دو آدمی بھی اختلاف نہیں کرتے اور اس کے مخالف دولبیں نہیں بولتیں اور تم دیکھتے ہو کہ ہماری قوم گمراہی کے شیطان کے دانتوں کے نیچے ہے اور بری شکلیں ظاہر ہو گئی ہیں اور ہم اپنے کلیات جزئیات میں کمزور ہو گئے پس بد انجام سے خدا کی پناہ مانگو اور ان بلاؤں سے نجات پانے کے لئے بجز دعا کے اور کوئی وسیلہ نہیں سو وہ وقت آگیا جو ہمت اور غیرت اور حمیت کو مردوں کی طرح کام میں لاویں اور اگر تم اب بھی نہ سنو تو غافلوں کا گناہ تمہاری گردن پر۔ کیا تم تنزلی حالتوں اور ادبار کے دنوں کو نہیں دیکھتے اور ان مصیبتوں کو نہیں دیکھتے جو لا حق ہیں یہ بلائیں صرف ہماری غفلت کی وجہ سے اتری ہیں اور عنقریب ہے کہ خدا تم پر رحم کرے اگر تم توبہ کے ساتھ اس کی طرف رجوع کرو۔ اور جو شخص وعظ کے لئے انگریزی ملکوں کی طرف خالصاً لله جائے گا پس وہ برگزیدوں میں سے ہو گا اور اگر اس کو موت آجائے گی تو وہ شہیدوں میں