The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 460 of 566

The Light of Truth — Page 460

460 THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO ولكن لا كالسفهاء، بل كالعقلاء والحكماء . ولا تتخيروا ظُلمًا ولا يخطر في بالكم هواه، بل أطيعوا الله وأشيعوا هداه، والله يحبّ الطاهرين. فالرجاء من حميتكم الإسلامية وغيرتكم الدينية أن أعدوا الأسباب كالعاقلين لا كالجاهلين والمجانين. ولا شك أن تفهيم الضالين الغافلين واجب على العلماء العارفين، فقوموا الله وأشيعوا هداه ، ولا تؤملوا عليها جزاءً من سواه. وأرسلوا في تلك الديار وبلاد أهل الإنكار رجلين عارفين، وإن كنتم تشاورونني وتسألونني فقد قلتُ وبيّنت لكم اسم رجل رأيتُ فضله وعلمه ومتانته وحلمه برأى العين. نعم إنّه يحتاج إلى رفيق آخر أو رفيقين من الذين كانوا في لسان العرب ماهرين، وفي علم القرآن متبحرين، فأعينوه في هذا يا معشر المسلمين. فإن فعلتم وكما قلتُ عملتم، فتبقى لكم مآثر الخير إلى آخر الزمان، وتبعثون مع أحبّاء الرحمن، وتُحشرون في عباد الله المجاهدين، فاسمحوا رحمكم الله، وقوموا لله قانتين. أقول لكم مثلا فاستمعوا له كالمنصفين. كل رجل يرضى أن يبذل كل ما يملكه لينجو مثلاً من مرض احتباس الضراط، فما له لا يرضى لإعانة الدين والصراط ؟ أليس عنده قدر الصراط كقدر الضراط ؟ فتفكروا كالمستحيين. ثم إعانة الدين من أعظم وسائل الفلاح وذرائع الصلاح، مع جميل الذكر وطيب الثناء واللحوق بالأولياء. ليس من البر کی سلامتی اور بزرگی روحانی ملک میں رکھی ہے اور اسی طرح سنت اللہ واقع ہوئی ہے۔ اور خدا تعالیٰ جس وقت ارادہ فرماتا ہے کہ کسی قوم کو بلندی بخشے تو ان کو دین میں عالی ہمت اور صاحب غیرت کر دیتا ہے پس دشمن کے لئے کھڑے ہو جاؤ لیکن نہ بے وقوفوں کی طرح بلکہ عقلمندوں اور حکیموں کی طرح اور ظلم کا طریق مت اختیار کرو اور چاہیے کہ تمہارے دل میں اس کا خیال ہی نہ آوے بلکہ خدا تعالیٰ کی فرمانبرداری کرو اور اس کی ہدایت کو پھیلاؤ اور خدا تعالیٰ پاکوں کو دوست رکھتا ہے۔ پس تمہاری حمیت اسلامی اور غیرت دینی سے امید ہے کہ عقلمندوں کی طرح اسباب تیار کرو نہ جاہلوں اور مجنونوں کی طرح اور کچھ شک نہیں کہ گمراہوں کا سمجھانا عالموں پر فرض ہے پس خدا تعالیٰ کے لئے کھڑے ہو جاؤ اور اس کی ہدایت کو پھیلاؤ اور اس پر کسی اور کے بدلہ کی امید مت رکھو اور ان ولایتوں میں دو باخبر آدمی بھیجو اور اگر مجھ سے مشورہ طلب کرو سو میں ایسے آدمی کا نام بیان کر چکا ہوں جس کا میں فضل اور علم اور متانت اور حلم دیکھا ہے ہاں وہ ایک یا دو ایسے رفیقوں کا محتاج ہے جو لسان عرب میں ماہر اور علم قرآن میں بہت وافر حصہ رکھتا ہوں سو اے مسلمانو اس کو اس بارہ میں مدد دو پس اگر تم نے ایسا کیا اور میرے کہنے پر عمل کیا تو اخیر زمانہ تک نیک یاد گار تمہاری باقی رہے گی اور تم مقبولوں کے ساتھ اٹھائے جاؤ گے سو جوانمردی دکھلاؤ خدا تعالیٰ تم پر رحم کرے اور فرمانبردار بن کر اٹھ کھڑے ہو میں ایک مثال کہتا ہوں منصفوں کی ۔ اس کو سنو۔ ہر یک انسان اس بات پر راضی ہو جاتا ہے کہ تمام مال خرچ کر کے مثلاً حبس ریح کی مرض ا سہو کتابت ہے ”میں نے “ ہونا چاہیے۔ ناشر سہو کتابت ہے ” رکھتے “ہونا چاہیے۔ ناشر سہو کتابت ہے ” کی طرح “ ہونا چاہیے۔ ناشر