The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 450 of 566

The Light of Truth — Page 450

THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO لَمَّا رَأَيْتُ النَّيِّرَيْنِ تَكَسَّفَا وَ أَنَارَ وَجْهُهُمَا وَزَالَ الْغَيْهَبُ فَفَهِمْتُ مَنْ لُطْفِ الْكَرِيمِ بِخُطَّتِي أَنَّ السَّنَا بَعْدَ الدُّجى مُتَرَقَّبُ النَّيِّرَانِ يُبَشِّرَانِ بِنَصْرِنَا غَرُبَا وَنَيْرُ دِيْنِنَا لَا يَغْرُبُ يَا مَعْشَرَ الْأَعْدَاءِ تُوْبُوا وَاتَّقُوْا وَاللَّهِ إِنِّي مُرْسَلٌ وَمُقَرَّبُ إِنْ كَانَ زَعْمُ الْعِلْمِ عِلَّةَ كِبْرِكُمْ فَأْتُوا بِمِثْلِ قَصِيدَتِي وَتَعَرَّبُوْا جبکہ میں نے دیکھا کہ سورج گرہن اور چاند اور پھر دیکھا کہ ان دونوں کا منہ روشن ہو گیا اور گرہن ہوا تاریکی جاتی رہی پس میں خداوند کریم کے لطف سے اپنے کام میں کہ اندھیرے کے بعد روشنی امید کی گئی ہے سمجھ گیا سورج اور چاند ہماری فتح کی خوشخبری دے رہے ہیں وہ دونوں غروب ہو گئے اور ہمارے دین کا نیر غروب نہیں ہو گا اے دشمنوں کے گرو ہو تو بہ کرو اور بچو اور بخدا میں بھیجا گیا ہوں اور قریب کیا گیا ہوں اگر تمہارے تکبر کا سبب علم کا زعم ہو تو میرے قصیدہ جیسا بنا کر لاؤ اور عرب بن کر دکھاؤ 450