The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 448 of 566

The Light of Truth — Page 448

THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO إِنِّي أَرَاهُ كَنُؤْي دَارٍ خَرْبَةٍ كُسِفَتْ ذُكَاءُ اللَّهِ بَعْدَ خُسُوفِهِ كُسِفَتْ وَظَهَرَ الْكَدْرُ فِي أَجْزَاعِهَا لَمْ يَبْقَ إِلَّا مِثْلَ طَلَلٍ يُشْجِبُ إِنِّي أَرَاهَا مِثْلَ دَارٍ تُخْرَبُ عَفَتِ الْإِنَارَةُ مِثْلَ مَاءٍ يَنْضُبُ ضَاهَتْ نَذِيرًا يُكْفَرَنْ وَيُكَذِّبُ حَتَّى انْثَنَتْ فِي السَّاعَتَيْنِ كَكَافِرٍ وَتَبَيَّنَتْ صُوَرُ الظَّلَامِ كَأَنَّهَا النَّيْرَانِ تَجَاوَبَا فِي أَمْرِنَا الْقَتْ يَدًا فِي اللَّيْلِ أَوْ هِيَ كَوْكَبُ قَامَا كَشُهَدَاءِ وَزَالَ الْهَيْدَبُ میں اس کو خراب شدہ گھر کی خندق کی طرح دیکھتا ہوں صرف نشان کی طرح باقی رہ گیا ہے جو غمگین کرتا ہے پھر سورج کو خسوف کے بعد گرہن لگا اور میں اس کو دیکھتا ہوں جیسا کہ گھر خراب شدہ گرہن لگا اور اس کے تمام کناروں میں گرہن اور روشنی اس طرح دور ہو گئی جیسا کہ پانی زمین ظاہر ہو گیا کے نیچے چلا جاتا ہے یہاں تک کہ دو گھنٹہ میں شب تاریک سے مشابہ اس نذیر سے مشابہ ہوا جس کو کافر ٹھہرایا گیا ہو گیا اور اندھیرے کی کئی صورتیں ظاہر ہوئیں گویا کہ اپنا ہاتھ رات میں ڈال دیا یا وہ ایک ستارہ ہے سورج نے سورج اور چاند ہمارے امر میں متفق ہو گئے اور گواہوں کی طرح کھڑے ہو گئے اور شک کا بادل دور ہو گیا 448