The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 446 of 566

The Light of Truth — Page 446

THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO قَمَرُ كَمِثْلِ ظَعِيْنَةٍ فِي ظَعْنِهَا شَاقَتْكَ جَلْوَتُهُ وَفِيهَا تَرْغَبُ وَدْقُ الرَّوَاعِدِ قَدْ تَعَرَّضَ حَوْلَهُ ارْزَامُهَا فِي كُلِّ حِيْنٍ يُعْجِبُ غَيْمٌ كَأَطْبَاقٍ تَصِرُّ خِيَامُهُ رَعْدٌ كَمِثْلِ الصَّالِحِيْنَ يُأَوِّبُ قَمَرُ بِحِلْيَتِهِ مُشَاكِهَةُ الدَّمِ وَجْهُ كَغَضْبَانٍ يَهُولُ وَيُرْعِبُ فِي جَلْهَتَيْهِ بَدَا السَّحَابُ كَأَنَّهُ كَفَفُ عَلَى أَيْدِي الَّتِي هِيَ تَغْضَبُ قَدْ صَارَ قَمَرُ اللَّهِ مَطْعُوْنَ الدُّجى لَيْلٌ مُّنِيرٌ كَافِرُ فَتَعَجَّبُوْا چاند ایسا ہے جیسے ہو دہ میں ہو دہ نشین عورت اس کا جلوہ شوق بخش ہے اور رغبت وہ ہے بادلوں کا مینہ اس کے گردا گرد ہے ان بادلوں کی آواز ہر وقت تعجب میں ڈالتی ہے بادل طبق بر طبق سے اس کے خیموں کی آواز آ اور بادل کی گرج نیک بختوں کی طرح تسبیح میں رہی ہے ہے چاند اپنی شکل میں خون کے مشابہ ہو رہا ہے غصہ والوں کی طرح منہ ہے جو ڈراتا ہے اس کے دونوں کناروں میں اس طور سے بادل سوئی کے نقش کے دائرے ہیں اس عورت کے اس کر کے دونوں ہے گویا وہ ہاتھ میں جو غصہ میں ہو خدا تعالیٰ کے چاند کو تاریکی کی تہمت لگائی گئی چاندنی رات اندھیری رات بن گئی پس تعجب کرو 446