The Light of Truth — Page 432
قَدْ جَاءَ يَوْمُ اللَّهِ يَوْمُ أَطْيَبُ الْقَصِيدَةُ بشْرَى لِذِي رُشْدٍ يَقُوْمُ وَيَطْلُبُ سَبَقَتْ يَدَا جَبَّارِنَا سَيْفَ العِدَا فَتَرَى الْعَدُوَّ النَّكْسَ كَيْفَ يُتَرَّبُ قَدْ جَاءَكَ الْمَهْدِيُّ وَأَنْتَ تُكَذِّبُ وَأَنَا الْمَسِيحُ فَلَا تَظُنَّنْ غَيْرَهُ هَلْ غَادَرَ الْكُفَّارُ مِنْ نُّوعِ الْأَذِى حَلَّتْ بِأَرْضِ الْمُسْلِمِينَ جُمُوْعُهُمْ أَمْ لَا تَرَى الْإِسْلَامَ كَيْفَ يُذَوَّبُ وَخَبِيْتُهُمْ يُؤْذِي النَّبِيَّ وَيَأْشُبُ قصيدة خدا کا دن آگیا جو پاک دن ہے اس رشید کو خوشخبری ہو جو کھڑ ا ہوتا ہے اور اس کو ڈھونڈتا ہے ہمارے جبّار کے ہاتھ دشمنوں کی تلوار سے بڑھ گئے پس تو دشمن ضعیف کو دیکھے گا کہ کیونکر خاک میں ملایا جاتا ہے اور میں ہی مسیح موعود ہوں پس کوئی دوسرا خیال تیرے پاس مہدی موعود آیا اور تو تکذیب کرتا ہے مت کر کیا کفار نے کسی قسم کا دکھ اٹھارکھا ہے یا تو اسلام کو نہیں دیکھتا کہ کیونکر گداز کیا جاتا ہے مسلمانوں کی زمین میں ان کے گروہ نازل ہوئے اور ان میں سے جو پلید ہے وہ نبی صلعم کو دکھ دیتا اور عیب نکالتا ہے