The Light of Truth — Page 414
414 THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO هذَا مَقَامُ الشُّكْرِ إِنَّ مُغِيْتَكُمْ يَا قَوْمِ قُوْمُوا طَاعَةً لِّإِمَامِكُمْ قَدْ جَاءَ يَوْمُ اللَّهِ فَارْنُوا وَ اتَّقُوْا قَدْ خَصَّكُمْ بِعِنَايَةٍ وَحَنَانِ وَتَبَاعَدُوْا مِنْ مُّعْتَدٍ لَّعَانِ وَتَسَتَّرُوْا بِمَلَاحِفِ الْإِيْمَانِ لَا يُلْهِكُمْ غُوْلٌ دَنِي مُفْسِدٌ عَنْ رَّبِّكُمْ يَا مَعْشَرَ الْحُدْثَانِ قَدْ قُلْتُ مُرْتَجِلًا فَجَاءَتْ هَذِهِ كَالدُّرَرِ أَوْ كَسَبِيكَةِ الْعِقْيَانِ مَا قُلْتُهَا مِنْ قُوَّتِي لَكِنَّهَا دُرَرٌ مِّنَ الْمَوْلَى وَنَظْمُ بَنَانِي يَا رَبِّ بَارِكْهَا بِوَجْهِ مُحَمَّدٍ رَيْقُ الْكِرَامِ وَنُخْبَةُ الْأَعْيَانِ یہ شکر کا مقام ہے جو تمہارے فریاد رس نے تم کو عنایت اور مہربانی کے ساتھ خاص کر دیا اے میری قوم اپنے امام کے لئے فرمانبر دار بن کر اور اس شخص سے دور ر ہو جو حد سے تجاوز کرنے کھڑے ہو جاؤ خدا کا دن آیا ہے سو سوچو اور ڈرو والا اور لعنت کرنے والا ہے اور ایمان کی چادروں سے اپنی پردہ پوشی کر لو تمہیں کوئی مفسد کمینہ اپنے رب سے مت روکے اے نو عمر لوگو میں نے یہ قصیدہ جلدی سے کہا ہے اور یہ قصیدہ موتی کی طرح ہے یا اس سونے کی طرح جو کٹھالی سے نکلتا ہے میں اس کو اپنی قوت سے نہیں کہا مگر وہ موتی خدا تعالیٰ سے ہیں اور میرے ہاتھوں نے پروئے ہیں اے خدا محمد صلعم کے منہ کے لئے اس میں جو سب کریموں سے افضل اور برگزیدوں سے فضل اور برگزیدوں سے برکت ڈال ا سہو کتابت معلوم ہوتا ہے ”میں نے “ ہونا چاہیے ۔ ناشر برگزیدہ ہے