The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 412 of 566

The Light of Truth — Page 412

THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO هذَا مِنَ اللَّهِ الْكَرِيمِ الْمُحْسِنِ فَاسْتَيْقِظُوْا مِنْ رَقْدَةِ الْعِصْيَانِ مَنْ كَانَ فِي بِثْرِ الشَّقَا مُتَهَافِتًا لَا يُنْصَرَنْ بَلْ يُهْلَكُنْ كَالْعَانِي لَا تَحْسَبُوا بَرَّ الْفَسَادِ حَدِيقَةً عَذْبَ الْمَوَارِدِ مُثْمِرَ الْأَغْصَانِ لَا تَظْلِمُوا لَا تَعْتَدُوْا لَا تَجْرَءُوْا وَتَبَاعَدُوا عَنْ ذَالِكَ اللَّهَبَانِ لَا تُكْفِرُوْا يَا قَوْمِ نَاصِرَ دِيْنِكُمْ وَاخْشُوا الْمَلِيْكَ وَسَاعَةَ اللُّقْيَانِ قَدْ جِئْتُكُمْ يَا قَوْمِ مِنْ رَّبِّ الْوَرَى بشرى لِتَوَّابِ إِذَا لَا قَانِي أُرْسِلْتُ مِنْ رَّبِّ الْأَنَامِ فَجِئْتُكُمْ فَاسْعَوْا إِلى بُسْتَانِهِ الرَّيَّانِ یہ خدائے کریم محسن کی طرف سے ہے سو تم نافرمانی کی نیند سے بیدار ہو جاؤ جو شخص بد بختی کے کنوئیں میں گرنے والا ہو اس کو مدد نہیں دی جاوے گی بلکہ وہ قیدی کی طرح مرے گا تم ایسے باغ کو فساد کا جنگل مت خیال کرو جس کا میٹھا پانی اور شاخیں پھلدار ہیں ظلم مت کرو تجاوز مت کرو دلیری مت کرو اور اس لہبان سے دور رہو اے میری قوم دین کے حامی کو کا فرمت ٹھہراؤ اور اس حقیقی بادشاہ سے ڈرو اور نیز ملاقات کے دن سے اے میری قوم میں تمہاری طرف خدا تعالیٰ کی اس توبہ کرنے والے کو خوشخبری ہو جب وہ مجھ طرف سے آیا ہوں سے ملے میں خدا تعالیٰ کی طرف سے بھیجا گیا پس تمہاری پس خدا تعالیٰ کے تر و تازہ باغ کی طرف دوڑو طرف آیا 412