The Light of Truth — Page 410
THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO إِنْ كُنْتَ لَا تَبْغِي الْهُدَى وَتُكَذِّبُ فَاضِرَّنِي بِجَوَارِحِ مُتَوَارَثُ مِّنْ قَادِمِ الْأَزْمَانِ وَلِسَانِ وَالْعَنْ وَلَعْنُ الصَّادِقِينَ وَسَبُّهُمْ لَنْ تُعْجِزُوْا بِمَكَائِدٍ رَبَّ السَّمَا انْظُرْ ذُكَاءً ثُمَّ قَمَرًا مُّنْصِفًا يَا لَاعِنِي خَفْ قَهْرَ رَبِّ شَاهِدٍ قَمَرُ الْقَدِيرِ وَشَمْسُهُ بِقَضَاءِ اللهِ آيَاتٌ يُرِيْهَا بَعْدَهَا لِلَّهِ سُلْطَانُ عَلَى السُّطَانِ هذَانِ لِلْكَذَّابِ يَنْخَسِفَانِ وَيُرِيْكَ آيَاتٍ مِّنَ الْإِحْسَانِ خُسِفَا وَأَنْتَ تَصُولُ كَالسِّرْحَانِ هذَانِ قَدْ جَاءَاكَ كَالْعُنْوَانِ اور اگر تو ہدایت کو قبول نہیں کرتا اور تکذیب سو مجھے اپنے ہاتھ پیر اور زبان سے دکھ پہنچا 410 کرتا ہے اور لعنت کرتارہ اور سچوں کو لعنت کرنا قدیم زمانہ سے لوگوں کی ورثہ چلی آئی ہے تم ہر گز اپنے فریبوں سے خدا تعہ خدا تعالیٰ کو عاجز نہیں خدا تعالیٰ کا تسلط ہر یک تسلط پر غالب ہے اپنے کر سکتے سورج اور چاند کو منصف ہونے کی حالت میں دیکھ کیا ان دونوں کو ایک کذاب کے لئے گرہن لگا اے میرے لعنت کرنے والے خدا تعالیٰ سے جو اور وہ تجھے اپنے نشان دکھاتا ہے گواہ ہے خوف کر چاند اور سورج کو گرہن لگا اور تو ابھی بھیڑیئے کی طرح حملہ کر رہا ہے ان دونوں کسوفوں کے بعد خدا تعالیٰ کے اور بھی یہ دونوں عنوان کی طرح ظاہر ہوئے ہیں نشان ہیں