The Light of Truth — Page 408
THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO إِنَّ النُّهَى مَلَكَتْ يَدَاهُ قُلُوْبَنَا وَنَرَى بَرِيقَ الْحَقِّ بِالْبُرْهَانِ إِنَّ الْعِدَا يَئِسُوا إِذَا كُشِفَ الْهُدَى فَالْيَوْمَ لَيْسَ لَهُمْ بِذَاكَ يَدَانِ يَا لَاعِنِي خَفْ قَهْرَ رَبِّ قَادِرٍ وَ اللَّهِ إِنِّي صَادِقٌ لَا كَاذِبٌ وَ اللَّهِ إِنِّي مُسْلِمْ ذُوْ شَانِ شَهِدَتْ سَمَاءُ اللَّهِ وَ الْمَلَوَانِ وَدَّعْتُ أَهْوَائِي لِحُبِّ مُهَيْمِنِي وَتَعَلَّقَتْ نَفْسِي بِحَضْرَةِ مَلْجَأَيْ لَا تَعْجَلُوْا وَتَفَكَّرُوْا وَتَدَبَّرُوا وَتَرَكْتُ دُنْيَاكُمْ بِعَطْفِ عِنَانِي وَتَبَرَّءَتْ مِنْ كُلِّ نَشْبٍ فَانِي وَالْعَقْلُ كُلَّ الْعَقْلِ فِي الْإِمْعَانِ عقل کے دونوں ہاتھ ہمارے دلوں کے مالک ہیں اور حق کی روشنی ہم برہان سے ہی دیکھتے ہیں دشمن نومید ہو گئے جب کہ ہدایت کھل گئی پس آج ان کو اس کے ساتھ مقابلہ کے ہاتھ نہیں اے میرے لعنت کرنے والے خدا تعالیٰ کے قہر اور بخدا میں ایک مسلمان ذیشان ہوں سے ڈر اور بخدا میں صادق ہوں نہ کا ذب آسمان اور رات دن نے گواہی دے دی حرص و ہوا کو میں نے خدا تعالیٰ کے لئے رخصت اور تمہاری دنیا کو چھوڑا اور اس سے منہ پھیر لیا کر دیا اور میر انفس حضرت پروردگار سے تعلق پکڑ گیا اور ہر ایک مال فانی سے بیزار ہو گیا مت جلدی کرو اور فکر کرو اور سوچو اور تمام عقل غور کرنے میں ہے 408