The Light of Truth — Page 406
406 THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO لَا تُعْرِضُوا عَنِّى وَكَيْفَ صُدُوْدُكُمْ مَا جَاءَنِي قَوْمِي شَقًّا وَتَبَاعَدُوا إِنِّي رَأَيْتُ بِهِجْرٍ قَوْمٍ فَارَقُوا وَسَأَلْتُ رَبِّي فَاسْتَجَابَ لِيَ الدُّعَا إِنَّ الْعِدَا لَا يَفْهَمُوْنَ مَعَارِفِي لا يَنْظُرُوْنَ تَدَبُّرًا وَتَفَكَّرًا إِنَّ العُقُولَ عَلَى النُّقُوْلِ شَوَاهِدٌ عَنْ مُرْسَلٍ يَهْدِي إِلَى الْفُرْقَانِ فَتَرَكْتُهُمْ مَّعَ لَوْعَةِ الْهِجْرَانِ جَالًا كَحَالَةِ مُرْسَلٍ كِنْعَانِي فَرَجَعْتُ مَجْلُوا مِّنَ الْأَحْزَانِ وَيُكَذِّبُوْنَ الْحَقَّ كَالنَّشْوَانِ وَتَابَعُوا الْأَوْهَامَ كَالْأَوْثَانِ تَحْتَاجُ أَثْقَالُ إِلَى مِيزَانِ تم مجھ سے اعراض مت کرو اور کیونکر تم ایسے کنارہ کش ہوتے ہو جو فرقان کی طرف ہدایت بھیجے ہوئے سے دیتا ہے میری قوم بوجہ بد بختی کے میرے پاس نہیں آئی پس میں نے باوجو د سوزش جدائی انہیں چھوڑ دیا قوم توجه به اور دور ہو گئی میں نے اس قوم کی جدائی میں جو جدا ہو گئی وہ حالت دیکھی جو یعقوب علیہ السلام کی حالت سے مشابہ ہے اور میں نے اپنے رب سے سوال کیا اور اس نے پس میں غموں سے نجات یافتہ ہو گیا میری دعا قبول کی دشمن میرے معارف کو نہیں سمجھتے اور مستوں کی طرح حق کی تکذیب کر رہے ہیں اور تدبر اور تفکر سے نہیں سوچتے اور وہموں کو بتوں کی طرح اپنی بغل میں رکھتے ہیں عقلیں نقلوں پر گواہ ہیں بوجہ میز ان کے محتاج ہوتی ہیں