The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 404 of 566

The Light of Truth — Page 404

THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO مِنْ فَضْلِهِ إِنِّي كَتَبْتُ مَعَارِفًا يَا قَوْمِ فِي رَمَضَانَ ظَهَرَتْ آيَتِي فَاقْرَءُ إِذَا مَا شِئْتَ آيَةَ رَبِّنَا ثُمَّ الْحَدِيثَ حَدِيْثُ آلِ مُحَمَّدٍ هذَا كَلَامُ نَبِيِّنَا وَحَبِيْبِنَا هَذَا أَشَدُّ عَلَى الْعِدَا وَجُمُوْعِهِمْ وَالْحُرُّ بَعْدَ ثُبُوْتِ أَمْرٍ قَاطِعِ أَدْخَلْتُ بَحْرَ الْعِلْمِ فِي الْكِيْزَانِ مِنْ رَّبِّنَا الرَّحْمَنِ وَالدَّيَّانِ خَسَفَ الْقَمَرُ وَتَجَافَ عَنْ عُدْوَانِ شَرْحُ لِّمَا يُتْلَى مِنَ الْفُرْقَانِ فَافْرُغْ إِلَيْهِ وَخَلَّ ذِكْرَ أَدَانِي مِنْ وَقْعِ سَيْفٍ قَاطِعٍ وَسِنَانِ يُهْدَى وَلَا يَصْغَى إِلَى بُهْتَانِ یہ اس کے فضل سے ہے جو میں نے معارف لکھے اور علم کا دریا کوزہ میں داخل کر دیا اے میری قوم میرانشان رمضان میں ظاہر ہوا خدائے رحمان اور جزاء دہندہ سے پس اگر تو چاہے تو ہمارے رب کی آیت کو پڑھ اور وہ آیت یہ ہے خسف القمر اور ظلم سے الگ ہو جا پھر حدیث حدیث آل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قرآن شریف کی آیات کی شرح میں یہ ہمارے نبی اور حبیب کا کلام ہے پس اس کی طرف متوجہ ہو اور ادنی لوگوں کا ذکر چھوڑ دے یہ پیشگوئی دشمنوں پر بہت سخت ہے تلوار اور نیزہ سے بھی زیادہ سخت اور ایک آزاد آدمی ثبوت قطعی کے بعد ہدایت دیا جاتا ہے اور بہتان کی طرف کان نہیں دھر تا 404