The Light of Truth — Page 402
THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO بَادِرُ إِلَى سَأُخْبِرَنَّكَ مُشْفِقًا عَنْ ذَلِكَ الْوَجْهِ الَّذِي أَصْبَانِي أَحْرِقُ قَرَاطِيْسَ الْبَغَاوَةِ وَالْإِبَا وَارْكَنْ إِلَى الْإِيْقَانِ وَالْإِذْعَانِ أُعْطِيتُ نُورًا مِّنْ ذُكَاءِ مُهَيْمِنِي لأنيرَ وَجْهَ الْبَرِّ وَالْعُمْرَانِ بَارَزْتُ لِلَّهِ الْمُهَيْمِنِ غَيْرَةً ادْعُوْ عَدُوَّ الدِّيْنِ فِي الْمَيْدَانِ وَاللهِ إِنِّي أَوَّلُ الشَّجْعَانِ وَسَتَعْرِفَنَّ إِذَا الْتَقَى الْجَمْعَانِ مَنْ كَانَ خَصْمِي كَانَ رَبِّي خَصْمَهُ قَدْ بَارَزَ الْمَوْلَى لِمَنْ بَارَانِي إِنِّي رَأَيْتُ يَدَ الْمُهَيْمِنِ حَافِظِي وَمُؤَيِّدِي فِي سَائِرِ الْأَحْيَانِ میری طرف دوڑ کہ میں تجھے شفقت کی راہ سے اس منہ سے جس نے مجھے اپنی طرف کھینچا خبر دوں گا بغاوت اور سرکشی کے کاغذات جلادے اور یقین کی طرف جھک جا مجھے اپنے خدا کے آفتاب سے ایک نور ملا ہے تاکہ میں جنگلوں اور آبادیوں کو روشن کروں میں اللہ تعالیٰ کے لئے غیرت کی راہ سے میدان اور دشمن دین کو میدان میں بلاتا ہوں میں نکلا ہوں اور بخدا میں سب بہادروں سے پہلے ہوں اور عنقریب تجھے معلوم ہو گا جب دونوں لشکر ملیں گے جو شخص میرادشمن ہو خدا تعالیٰ اس کا دشمن ہو گا کا خدا اس کے مقابلہ پر نکلا جس نے میر امقابلہ کیا میں نے خدا کا ہاتھ اپنا محافظ دیکھا اور ہر ایک وقت میں اپنا موید پایا 402