The Light of Truth — Page 400
THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO افَتَرْقُبُونَ كَظَالِمِينَ جَهَالَةً لَسْتُمْ بِأَهْلِ لِّلْمَعَارِفِ وَالْهُدَى لَا تَعْرِفُوْنَ نِكَاتَ صُحُفِ الهِنَا قَدْ جِئْتُكُمْ مِثْلَ ابْنِ مَرْيَمَ غُرْبَةً السَّيْفُ أَنْفَاسِي وَرُمْحِي كَلِمَتِي حَقٌّ فَلَا يَسَعُ الْوَرَى إِنْكَارُهُ يَا طَالِبَ الرَّحْمَنِ ذِي الْإِحْسَانِ رَجُلًا حَرِيْصَ السَّفْكِ وَالْإِثْخَانِ فَتَلَا عَبُوا بِالدِّيْنِ كَالصِّبْيَانِ تَتْلُونَ الْفَاظًا بِغَيْرِ مَعَانِي حَقِّ وَرَبِّي يَسْمَعَنْ وَيَرَانِي مَا جِئْتُكُمْ كَمُحَارِبٍ بِسِنَانِ فَاتْرُكْ مِرَاءَ الْجَهْلِ وَالْكُفْرَانِ قُمْ وَالِهَا وَاطْلُبُهُ كَالظَّمْانِ کیا تم ظالموں کی طرح محض اپنی جہالت سے ایسے آدمی کی انتظار کرتے ہو جو خونریزی کا حریص اور بہت خونریز ہو تم اس بات کے اہل نہیں ہو جو معارف اور سو بچوں کی طرح دین کے ساتھ کھیلتے رہو ہدایت تمہیں معلوم ہو تم ہمارے خدا کے صحیفوں میں جو معارف ہیں ان اور الفاظ کو بغیر معانی کے پڑھتے ہو کو پہچانتے نہیں میں ابن مریم کی طرح غریب ہو کر تمہارے پاس یہ حق ہے اور میر ارب سنتا ہے اور دیکھ رہا ہے آیا ہوں میرے انفاس میری تلوار ہیں اور میرے کلمات اور میں جنگجو کی طرح نیزہ کے ساتھ نہیں آیا میرے نیزے ہیں یہی سچ ہے پس انکار پیش نہیں جا سکتا سو جہالت اور ناسپاسی کی لڑائی کو چھوڑ دے اے خد اذو الاحسان کے طلب کرنے والے شیفتہ کی طرح اٹھ اور پیاسے کی طرح اس کو ڈھونڈ 400