The Light of Truth — Page 398
THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO تُوبُوا مِنَ الْهَفَوَاتِ يُغْفَرْ ذَنْبُكُمْ قَدْ جَاءَ مَهْدِيْكُمْ وَظَهَرَتْ أَيَةٌ عِنْدِي شَهَادَاتٌ فَهَلْ مِنْ مُّؤْمِنٍ ظَهَرَتْ شَهَادَاتٌ فَبَعْدَ ظُهُورِهَا هَذَا أَوَانُ النَّصْرِ مِنْ رَّبِّ السَّمَا نَزَلَتْ مَلَائِكَةُ السَّمَاءِ لِنَصْرِنَا دَخَلَتْ بُرُوقُ الدِّيْنِ فِي أَرْضِ الْعِدَى وَالله بَر وَاسِعُ الغُفْرَانِ فَاسْعَوْا بِصِدْقِ الْقَلْبِ يَا فِتْيَانِي نُورٌ يَّرَى الدَّانِي فَهَلْ مِنْ دَانِي مَا عُذْرُكُمْ فِي حَضْرَةِ السُّلْطَانِ ذِي مُصْمِيَاتٍ مُوْبِقِ الْفَتَانِ رُعِبَ الْعِدَا مِنْ عَسْكَرٍ رُّوْحَانِي وَ بَدَا الْهُدَى كَالدُّرَرِ فِي اللَّمْعَانِ اپنی لغزشوں سے توبہ کرو تا تمہارے گناہ بخشے اور خد اتعالیٰ نکو کار وسیع المغفرت ہے جاویں تمہارا مہدی آگیا اور نشان ظاہر ہو گیا سواے میرے جوانوں دلی صدق سے کوشش کرو میرے پاس گواہیاں ہیں پس کوئی ایمان لانے والا ایک نور ہے جو نزدیک آنے والا اس کو دیکھتا ہے ہے پس کیا کوئی نزدیک آنے والا ہے گواہیاں ظاہر ہو گئیں سو ان کے ظہور کے بعد اللہ تعالیٰ کی جناب میں کیا عذر کرو گے یہ رب السماء کی طرف سے مد د کا وقت ہے جس کے تیر خطا نہیں کرتے اور فتنہ انگیز کو ہلاک کرتا ہے ہماری مدد کے لئے آسمان سے فرشتے اتر آئے لشکر روحانی سے دشمن ڈر گئے دین کی روشنی دشمنوں کی زمین میں داخل ہو گئی اور ہدایت چمکنے والے موتیوں کی طرح ظاہر ہو گئی 398