The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 396 of 566

The Light of Truth — Page 396

THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO هذَا زَمَانٌ قَدْ سَمِعْتُمْ ذِكْرَةَ مَنْ فَاتَهُ هَذَا الزَّمَانُ فَقَدْ هَوَى مِنْ خَيْرِ خَلْقِ اللَّهِ وَالْقُرْآنِ وَاخْتَارَ جَهْلًا وَّادِيَ الْخِذْلَانِ كَمْ مِّنْ عَدُوٌّ يَشْتِمُوْنَ تَعَصُّبًا وَخَيَالُهُمْ يَطْفُوْ كَحُوْتٍ مَيِّتٍ وَيَرَوْنَ آيَاتِي وَ نُوْرَ بَيَانِي لَا يَنْظُرُوْنَ مَوَاقِعَ الْإِمْعَانِ قَمَرُ فَيَرْتَابُوْنَ بَعْدَ عِيَانِ شَهِدَتْ لَهُمْ شَمْسُ السَّمَاءِ وَمِثْلُهَا خَرَجُوا مِنَ التَّقْوَى وَتَرَكُوْا طُرُقَهُ يَا مُكْفِرِي أَهْلَ السَّعَادَةِ وَالْهُدَى بِوَسَاوِسٍ دَخَلَتْ مِنَ الشَّيْطَانِ الْيَوْمَ أُنْزِلْتُمْ بِدَارِ هَوَانِ یہ وہ زمانہ ہے جس کا تم ذکر سن چکے ہو کس سے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اور قرآن سے اور اپنی جہالت سے وادی خذلان کو اس نے پسند جس کو یہ زمانہ فوت ہو گیا پس وہ نیچے گرا کر لیا بہت ایسے دشمن ہیں کہ محض تعصب سے گالیاں اور میرے نشان اور میرے بیان کا نور دیکھتے ہیں نکالتے ہیں اور ان کا خیال مردہ مچھلی کی طرح تیر تا ہے غور کے موقعوں کو وہ نہیں دیکھتے ان کے لئے آسمان کے سورج نے گواہی دی اور ایسا ہی چاند نے پس بعد مشاہدہ کے شک کرتے ہیں تقویٰ سے خارج ہو گئے اور تقویٰ کی راہ چھوڑ دی بباعث ان وسوسوں کے جو شیطان کی طرف سے اس میں داخل ہوئے اے وے لو گو جو اہل سعادت کو کافر ٹھہراتے ہو آج تم ذلت کے گھر میں اتارے گئے 396