The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 394 of 566

The Light of Truth — Page 394

THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO هذَا حَدِيثُ مِنْ نَّبِيِّ مُّصْطَفَى كَهْفِ الْأَنَامِ وَسَيِّدِ الشَّجْعَانِ جَلَتِ الْفُتُوْحُ وَبَانَ صِدْقُ كَلَامِنَا وَتَبَيَّنَتْ طُرُقُ الْهُدَى وَمَكَانِي أَفَبَعْدَ مَا كُشِفَ الْغِطَا بَقِيَ الْإِبَا وَيْلٌ لِّمُجْتَرِءٍ مُّصِرٌ جَانِي مَا كَانَ قَطُّ وَلَا يَكُونُ كَمِثْلِهِ شَهْرٌ بِهَذَا الْوَصْفِ فِي الْأَزْمَانِ يُبْدِي الْمَحَبَّةَ بَعْدَ مَا عَادَانِي شَهِدَتْ يَدُ الْمَوْلَى فَهَلْ مِنْكُمْ فَتًى وَأَرَادَ رَبِّي أَنْ يُرِى آيَاتِهِ إِنِّي أَرَى كَالْمَيْتِ مَنْ أَذَانِي وَيُمَزِّقُ الدَّجَّالَ ذَا الْهَذَيَانِ لَا تَسْمَعَنْ أَصْوَاتَهُ أَذَانِي یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے پناہ خلقت کی اور سردار بہادروں کے فتوح ظاہر ہو گئی اور ہماری کلام کا صدق کھل گیا اور ہدایت کے رستے اور میر امر تبہ نمودار ہو گیا کیا پر دہ کھلنے کے بعد پھر سرکشی باقی رہ گئی اس شخص پر واویلا ہے جو گستاخ اصرار کرنے والا گنہگار ہو اس مہینے کی طرح نہ ہوا اور نہ کبھی ہو گا اس صفت کا مہینہ کسی زمانہ میں نہیں پایا جاتا خدا تعالیٰ کے ہاتھ نے گواہی دے دی پس کیا کوئی جو عداوت کے بعد محبت کو ظاہر کرے مرد ہے اور میرے رب نے ارادہ فرمایا ہے جو اپنے اور دجال فضول گو کو ٹکڑے ٹکڑے کر دے نشانوں کو ظاہر کرے جس نے مجھے دکھ دیا میں اس کو مردے کی طرح اور میرے کان اس کی آواز نہیں سنتے دیکھ رہا ہوں 394