The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 392 of 566

The Light of Truth — Page 392

THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO أَ تَظُنُّ أَنَّ اللَّهَ يُخْلِفُ وَعْدَهُ أَفَأَنْتَ تُنْكِرُ مَوْعِدَ الْفُرْقَانِ يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتْرُكُوا طُرُقَ الْأَبَا كُونُوا لِوَجْهِ اللَّهِ مِنْ أَعْوَانِي يَا أَيُّهَا الْعَادُوْنَ فِي جَهَلَاتِهِمْ تُوبُوا مِنَ الْإِفْسَادِ وَالطَّغْيَانِ لَا تُغْضِبُوا الْمَوْلَى وَتُوْبُوا وَاتَّقُوْا وَكَخَائِفِ خِرُّوا عَلَى الْأَذْقَانِ أَلْقَمَرُ يَهْدِيْكُمْ إِلَى نُورِ الْهُدَى وَالشَّمْسُ تَدْعُوْكُمْ إِلَى الْإِيْمَانِ ظَهَرَتْ لَكُمْ آيَاتٌ خَلَّاقِ الْوَرَى فِي مُلْكِكُمْ لِمُؤَيَّدٍ سُبْحَانِي هَلْ هَذِهِ مِنْ قِسْمِ عَمَلٍ مُنَجِّمٍ أوْ آيَةٌ عُظمى عَظِيمُ الشَّأْنِ کیا تو گمان کرتا ہے کہ خدا تعالیٰ اپنے وعدہ کو پورا کیا تو فرقان کے وعدہ سے انکار کرتا ہے نہیں کرے گا اے لوگو سرکشی کی راہوں کو چھوڑ دو اور خالص اللہ میرے انصار میں سے بن جاؤ اے وے لو گو جو باطل باتوں میں حد سے گزر فساد اور بے اعتدالی سے توبہ کرو گئے ہو اپنے مولی کو اپنے مولیٰ کو غصہ مت دلاؤ اور توبہ کرو اور تقویٰ اور ڈرنے والوں کی طرح اپنی ٹھوڑیوں پر گرو اختیار کرو چاند تمہیں ہدایت کی طرف رہنمائی کرتا ہے اور سورج تمہیں ایمان کی طرف بلا رہا ہے تمہارے فائدہ کے لئے خدا تعالیٰ کی طرف سے وہ تمہارے ہی ملک میں موید سبحانی کے لئے نشان ظاہر ہو گئے کیا یہ کسی نجومی کا کام ہے ظاہر ہوئے یا خد اتعالیٰ کا ایک عظیم الشان نشان ہے 392