The Light of Truth — Page 390
THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO مَنْ حَارَبَ الْمَقْبُولَ حَارَبَ رَبَّهُ فَهَوى شَقًّا فِي هُوَةِ الْخُسْرَانِ مَنْ كَانَ فِي حِفْظِ الْإِلَهِ وَعَوْنِهِ مَنْ يُهْلِكَنْهُ وَإِنْ سَعَى الثَّقَلَانِ كِيدُوا جَمِيعًا كُلُّكُمْ لِإِهَانَتِي ثُمَّ انْظُرُوْا إِكْرَامَ مَنْ صَافَانِي قُوْمُوا لِتَحْقِيرِى بِعَزْمِ وَاحِدٍ ثُمَّ انْظُرُوا اِعْظَامَ مَنْ وَالَانِي كُوْنُوْا كَذِئْبٍ ثُمَّ صُولُوا بِالْمُدَى ثُمَّ انْظُرُوا اقْدَامَ مَنْ نَّاجَانِي هَلْ يَسْتَوِي أَهْلُ السَّعَادَةِ وَالشَّقَا أَفَأَنْتَ أَعْمَى أَوْ أَخُ الشَّيْطَانِ الْوَقْتُ يَدْعُو مُصْلِحًا وَ مُجَدِّدًا فَارْنُوا بِنَظْرٍ طَاهِرٍ وَ جَنَانِ جس نے مقبول سے جنگ کیا اس نے اپنے رب سو وہ بد بختی سے زیاں کاری کے گڑھے میں گرا سے جنگ کیا جو شخص خدا تعالیٰ کی حفاظت اور مدد میں ہو اس کو کون ہلاک کر سکتا ہے اگر چہ جن و انس کو کوشش کریں تم سب مل کر میری اہانت کے لئے کوشش کرو پھر دیکھو کہ کیونکر مجھے وہ بزرگی دیتا ہے جس نے مجھے اپنی دوستی کیلئے خالص کیا ہے تم میرے حقیر کرنے کے لئے ایک ہی قصد کے پھر دیکھو کہ کیونکر وہ مجھے عزت بخشتا ہے جس نے ساتھ اٹھ کھڑے ہو مجھے دوست پکڑا ہے تم بھیڑیئے ہو جاؤ پھر کار دوں کے ساتھ حملہ کرو پھر دیکھو کہ کیونکر وہ میدان میں آتا ہے جو میرا ہمراز ہے کیا سعید اور بد بخت برابر ہو سکتا ہے وقت ایک مصلح اور مجدد کو بلا رہا ہے کیا تو اندھا ہے یا شیطان کا بھائی سو تم ایک نظر اور پاک دل کے ساتھ دیکھو 390