The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 388 of 566

The Light of Truth — Page 388

THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO مَاتَ الْعِدَا يَتَفَكَّنِ وَتَنَدُّمِ وَالْحَقُّ بَانَ كَصَارِمِ عُرْيَانِ اللهُ أَكْبَرُ كَيْفَ أَبْدَى أَيَةً كَشَفَ الْغِطَاءَ بِإِنَارَةِ الْبُرْهَانِ هَلْ كَانَ هَذَا فِعْلَ رَبِّ قَادِرٍ أَمْ هَلْ تَرَاهُ مَكَائِدَ الْإِنْسَانِ هذَا نُجُومُ أَوْ مِنَ الْجَفْرِ الَّذِي فَكَّرْتَ فِيْهِ كَمُفْتَرٍ فَتَانِ فَارْجِعْ إِلَى الْحَقِّ الَّذِي أَخْزَى الْعِدَا وَأَهَانَ كُلَّ مُكَفِّرٍ لَعَانِ الْيَوْمَ بَعْدَ مُرُورِ شَهْرٍ صِيَامِنَا عِيدٌ لِأَقْوَامٍ لَّنَا عِيدَانِ الْيَوْمَ يَوْمَ طَيِّبُ وَمُبَارَكٌ يُخْزِى بِايَتِهِ ذَوِي الطَّغْيَانِ دشمن شرمندگی اور ندامت سے مر گئے اور حق ایسا کھل گیا جیسا کہ ننگی تلوار کیا ہی بزرگ خدا ہے کیونکر اس نے نشان کو ظاہر کیا برہان کو روشن کر کے پردہ کو کھول دیا کیا یہ خدا تعالیٰ کا فعل ہے یا تو اس کو انسان کا فریب سمجھتا ہے کیا یہ نجوم ہے یا وہ جفر ہے جس میں تو نے مفتریوں فتنہ انگیزوں کی طرح فکر سے کام لیا ہے سو اس خدا کی طرف رجوع کر جس نے دشمنوں اور ہر ایک کافر ٹھہرانے والے لعنت کرنے والے کو رسوا کیا کو بے عزت کر دیا آج رمضان کے گزرنے کے بعد اور لوگوں کے لئے ایک عید ہے اور ہمارے لئے دو عیدیں آج دن پاک اور مبارک ہے اپنے نشانوں کے ساتھ رسوا کر رہا ہے 388