The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 336 of 566

The Light of Truth — Page 336

أيضًا في الخسوف والكسوف لدعوة الضالين والأمر بالمعروف ظَهَرَ الْخُسُوْفُ وَفِيهِ نُورٌ وَالْهُدَى خَيْرٌ لَّنَا وَلِخَيْرِنَا أَمْرٌ بَدَا هَبَّتْ رِيَاحُ النَّصْرِ مِنْ مَّحْبُوبِنَا مَشْمُوْلَةً قَدْ بَرَّدَتْ حَرَّ الْعِدَا فِي لَيْلَةٍ قُدَّتْ ثِيَابُ غَمَامِهَا بَرْقُ الرَّوَاعِدِ كَانَ فِيهَا مُرْجِدًا قَمَرٌ مُّعِيْنُ الصَّادِقِينَ مُبَارَكٌ حَكَمْ مُّهِينُ الْكَاذِبِينَ تَهَدُّدَا خسوف ظاہر ہو گیا اور اس میں نور اور ہدایت ہے یہ ہمارے لئے بہتر ہے اور ہماری بھلائی کے لئے ایک امر ظاہر ہوا ہے مدد کی ہوائیں ہمارے دوست کی طرف یہ شمالی ہوائیں ہیں جنہوں نے دشمنوں کی گرمی کو سے چلیں ٹھنڈا کر دیا اس رات میں خسوف ہوا جس کے بادل کے اور بادلوں کی چمک جو ان میں تھی وہ دلوں کو ہلا کپڑے پھاڑے گئے ایک ایسا چاند ہے جو سچوں کی مدد کرتا ہے رہی تھی دشمنوں میں ثالث ہے جو ہم میں اور ہمارے در رے . جھوٹوں کو دھمکی دے کر رسوا کر رہا ہے