The Light of Truth — Page 334
THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO وَلَكِنَّهُ عَادَى وَقَفَّلَ قَلْبَهُ فَقُلْنَا اهْلِكَنْ فِي جَهْلِكَ الْمُتَمَكِّنِ رَأَيْتُ ذَوِي الْأَرَاءِ لَا يُنْكِرُوْنَنِي وَذِي لُوْثَةٍ يَعْوِى لِوَجْعِ التَّسَكَّنِ فَإِنْ كُنْتَ تَبْغِي اللَّهُ فَاطْلُبْ رِضَاءَهُ وَإِنْ كُنْتَ تَبْغِي النَّحْرَ فِي الْحَجِّ فَامْتَنِ يَقِي خَاطِبُ الدُّنْيَا الدَّنِيَّةِ مَا لَهَا وَمَنْ أَزْمَعَ الْعُقْبَى فَلِلَّهِ يَقْتَنِي وَقَدْ ظَهَرَ الْحَقُّ الصَّرِيحُ وَنُوْرُهُ فَلَا تَتْبَعُوْا جَهْلًا عَمَايَاتِ ضَيْزَنِي مگر اس نے حق سے مخالفت کی اور ا ن کی اور اپنے دل کو سو ہم نے کہا کہ اپنے مستحکم جہل میں مرجا مقفل کر دیا میں نے اہل الرائے لوگوں کو دیکھا کہ وہ تو میرا اور ایک غبی آدمی جو عقل کی دولت سے محروم انکار نہیں کرتے ہے اسی ناداری کے درد سے بھیڑیئے کی طرح آواز کر رہا ہے سو اگر تو خدا تعالیٰ کی رضا چاہتا ہے تو اس کی رضا اور اگر تو حج میں قربانی کرنا چاہتا ہے تو منی میں جا ڈھونڈ دنیا نابکار کا طالب دنیا کے مال کو نگاہ رکھتا ہے اور جو عاقبت کا قصد کرے وہ عاقبت کے لئے ذخیرہ اکٹھا کرتا ہے حق صریح اور اس کا نور ظاہر ہو چکا سو تم اپنی جہالت سے دشمن کی باطل باتوں کی پیروی مت کرو 334