The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 10 of 566

The Light of Truth — Page 10

THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE 10 وما خالفنا المكفّرين إلا في وفاة عيسى ابن مريم عليه السلام، فاغتاظوا غيظا شديدا، وملئوا منه كأنهم لا يؤمنون بآية يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ ولا يؤمنون بوعد الوفاة الذي قد صرح فيها، وكأنهم لا يعرفون آية فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنى التي فيها إشارة إلى إنجاز هذا الوعد ووقوع الموت. والآيات بينة منكشفة، فلعلهم في شك من كتاب مبين، فنبذوا كتاب الله وراء ظهورهم بعدما كانوا مؤمنين. وتعجبتُ. ولا تعجب من ختم الله وإضلاله. أن أكثر علماء هذه الديار فسدوا حتى عطلت حواسهم، وسلبت عقولهم، وغمرت مداركهم، وكُدّرت ،آراؤهم، وغشيت أعينهم. فيا عجبًا لفعل الله وقهره كيف أخذ كل ما كان عندهم من البصيرة والمعرفة والدراية، وتركهم في ظلمات لا يبصرون. لا يأخذهم رقةٌ على مصائب الإسلام يكفروننا ويكفرون كل من خالفهم من المسلمين في أدنى أمر ولو في بعض مسائل الاستنجاء، ويدعون المسلمين بأيديهم ويريدون أن يُقللوا الإسلام. ويرون بأعينهم ۱. آل عمران : ۵۶ الناشر . المائده : ۱۱۸ الناشر اور جن لوگوں نے ہمیں کافر ٹھہرایا ان سے ہم صرف اس بات میں ان کے مخالف ہیں کہ ہم حضرت عیسی علیہ السلام کی وفات کے قائل ہیں وہ لوگ بہت غضبناک ہوئے اور غصہ سے بھر گئے گویا انہیں اس بات پر کچھ ایمان نہیں کہ اے عیسی میں تجھے وفات دوں گا اور نہ وعدہ وفات پر ایمان ہے جس کی اس آیت میں تصریح ہے اور گویا وہ لوگ اس آیت کو بھی پہچانتے نہیں جس میں حضرت عیسی کا اقرار ہے کہ تو نے مجھے وفات دی یہ وہی آیت فَلَمَّا تَوَفَيْتَنِي ہے جس میں اس وعدہ موت کے پورے ہونے کی طرف اشارہ ہے جو آیت اِنِّي مُتَوَفِّيكَ میں ہو چکا تھا۔ آیات کھلے کھلے ہیں مگر شاید یہ لوگ قرآن پر یقین نہیں رکھتے اور شک میں ہیں اور کتاب اللہ کو انہوں نے ایمان لانے کے بعد اپنی پس پشت پھینک دیا ہے۔ اور میں نے تعجب کیا اور خدا کے قہر اور اس کے گمراہ کرنے سے کچھ تعجب بھی نہیں کہ اس ملک کے اکثر مولوی بگڑ گئے یہاں تک کہ ان کے حواس بے کار اور معطل ہو گئے اور ان کی عقلیں مسلوب ہو گئیں اور ان کی دماغی قوتیں گم ہو گئیں اور ان کی راؤں پر تاریکی چھا گئی اور آنکھوں پر پردے پڑ گئے سو دیکھو خدا کا کام اور اس کا قہر کس طرح سے اس نے ان کی بصیرت اور معرفت اور دانائی لے لی اور ان کو اندھیرے میں چھوڑ دیا۔ ان کا دل اسلام کی مصیبتیں دیکھ کر کچھ بھی نرم نہیں ہوتا ہمیں کافر ٹھہراتے ہیں اور نہ صرف ہمیں بلکہ ہر یک مسلمان ان کے نزدیک کافر ہے جبکہ وہ ایک ادنی بات میں بھی ان کا مخالف ہو اگرچہ کسی استنجاء کے مسئلہ میں ہی اختلاف ہو۔ مسلمان کو دھکے دے دے کر دین سے باہر نکالتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اسلام بہت کم رہ جائے اور اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں کہ نصاری غالب آ ا ال عمران: ۵۶ ناشر المائده : ۱۱۸ ناشر