The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 332 of 566

The Light of Truth — Page 332

THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO تَرى أَنْوَارَ الدِّيْنِ فِي ظُلُمَاتِهَا وَلُمَّاتِهَا كَأَنَّهَا أَرْضُ مَخْزَنِ وَلَيْسَ كُسُوْفًا مَا تَرَى مِثْلَ عَنْدَمٍ بَلِ احْمَرَّ وَجْهُ الشَّمْسِ غَضْبًا عَلَى الدَّنِي وَحُمْرَتُهَا غَيْظٌ تَرَى فِي خَدِّهَا عَلَى جَهَلَاتِ الْقَوْمِ فَانْظُرْ وَأَمْعِنِ ظَلَامٌ مُّنِيرٌ يَمْلَأُ الْعَيْنَ قُرَّةً وَيَسْقِي عِطَاشَ الْحَقِّ كَأْسَ التَّيَقُنِ وَلَوْ قَبْلَ رُؤْيَتِهِ أَنَابَ مُخَالِفِي لَهُدِى إِلَى الْأَسْرَارِ قَبْلَ التَّفَكَّنِ تو اس کی تاریکی میں دین کے نور دیکھتا ہے اور ایسا ہی اس کے اس حادثہ میں جو اس پر پڑ رہا ہے اور وہ ایسا ویرانہ سا ہو گیا ہے جیسا کہ وہ ویرانہ زمین ہوتی ہے جس کے نیچے خزانہ ہو اور یہ کسوف نہیں جو دم الاخوین کی طرح تجھے بلکہ ایک کمینہ پر غصہ کرنے کی وجہ سے سورج کا نظر آتا ہے چہرہ سرخ ہو گیا اور اس کی سرخی ایک غصہ ہے جو اس کے اور یہ غصہ قوم کی بیہودگیوں پر ہے پس دیکھ اور رخساروں میں نمو دار ہے غور سے دیکھ ایک روشن کرنے والا اندھیرا ہے جو آنکھ کو اور حق کے طالبوں کو یقین کے پیالے پلاتا ہے ٹھنڈک کے ساتھ پر کر دیتا ہے اور اگر اس سے پہلے میرا مخالف حق کی طرف تو شرمندہ ہونے سے پہلے حقانی بھیدوں کو پالیتا رجوع کرتا 332