The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 330 of 566

The Light of Truth — Page 330

THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO وَمَا بَقِيَ لِلنُّؤْكَى مَفَرٌّ بَعْدَهُ وَإِنِّي أَرَاهُمْ كَالْأَسِيْرِ الْمُقَرَّنِ وَقَدْ نَبَذُوا التَّقْوى وَرَاءَ ظُهُورِهِمْ وَالْهَتْهُمُ الدُّنْيَا عَنِ الْمَوْلَى الْغَنِي وَوَاللَّهِ إِنَّ الْيَوْمَ يَوْمُ مُبَارَكٌ يُذَكِّرُنَا أَيَّامَ نَصْرِ الْمُهَيْمِنِ وَفَضْلٌ مِّنَ اللَّهِ النَّصِيرِ الْمُهَوِّنِ وَهُذَا عَطَاءٌ مِّنْ قَدِيرٍ مُّكَوِّنٍ فَفَاضَتْ دُمُوعُ الْعَيْنِ مِنِّي تَأْثَرًا قَدِ انْكَسَفَتْ شَمْسُ الضُّحَى لِصِيَاءِنَا إِذَا مَا رَأَيْتُ حَنَانَ رَبِّ مُحْسِنِ لِيَظْهَرَ ضَوْءُ ذُكَائِنَا عِنْدَ مُمْعِنِ اور اس کے بعد نادانوں کے لئے کوئی گریز گاہ باقی میں ان کو اس قیدی کی طرح دیکھتا ہوں جو نہ رہا پابز نجیر ہو اور انہوں نے تقویٰ کو اپنی پیٹھ کے پیچھے ڈال دیا اور دنیا نے ان کو خدا تعالیٰ سے غافل کر دیا اور بخدا یہ دن مبارک دن ہے جو ہمیں خدا تعالیٰ کی مدد کا زمانہ یاد دلاتا ہے اور یہ اس قادر کی عطا ہے جو نیست سے ہست اور یہ اس اللہ کا فضل ہے جو مدد گار اور مشکلات کو کرنے والا ہے آسان کرنے والا ہے سو متاثر ہونے کی وجہ سے میرے آنسو جاری ہو جبکہ میں نے خدائے محسن کی یہ بخشائش دیکھی گئے سورج ہماری روشنی کے لئے کسوف پذیر ہوا تا کہ ہمارے آفتاب کی روشنی ان لوگوں پر ظاہر ہو 330